سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان،سیکیورٹی ٹیم ،سامان پہنچ گیا February 12, 2019 ورزش کا سامان، فرنیچر اور ضروری اشیا کے پانچ ٹرک مقامی ہوٹل پہنچا دیے گئے۔
علی احمد کرد نے ملک میں خون خرابے کی پیش گوئی کردی February 11, 2019 جب تک ایک ایک آدمی نہیں بولے گا اس ملک میں کچھ نہیں ہوگا۔معروف وکیل
این آر او کے لیے کبھی سعد الحریری سےرابطہ نہیں کیا۔خواجہ آصف February 11, 2019 حمزہ شہبازرات کی تاریکی میں کسی سے ملنے نہیں گئے۔
شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی۔سعد الحریری کا اعتراف February 11, 2019 شریف خاندان نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی جس پر انہیں سخت شرمندگی ہوئی۔فواد چوہدری
نیو کراچی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ۔ایک کارکن جاں بحق February 11, 2019 اگر48 گھنٹوں میں قاتل گرفتار نہیں ہوئے تو پھر آیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔مقبول صدیقی
خوشحال خان ایکسپریس کی 3بوگیاں پٹری سےاترگئیں February 11, 2019 ٹرین کی رفتار کم ہونے کے باعث تمام مسافرمعجزانہ طور پرمحفوظ رہے
قرآن کا معجزہ۔مریض کو بےہوش کیے بغیربرین ٹیومر کا کامیاب آپریشن February 11, 2019 اجمیر کے ایک نجی اسپتال میں کیا گیا یہ کامیاب آپریشن اپنی مثال آپ ہے۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے راحیل شریف کی ملاقات February 11, 2019 ملاقات میں علاقائی امن واستحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا
صدر سے وفد کی ملاقات۔ایم کیو ایم کی رنجشیں دور February 11, 2019 دونوں جماعتوں میں سندھ میں مل کر اپوزیشن کا کردار کرنے پر اتفاق کیا۔
سازشی عناصر کی پرواہ نہیں،عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔آصف زرداری February 11, 2019 پیپلزپارٹی کے پاس عوام کی طاقت ہےاورہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں