میگا منی لانڈرنگ کیس: زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع December 10, 2018 عدالت نے کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی
ڈی جی خان: مسافر بس چشمہ کینال میں گرگئی،9 افراد ڈوب کر جاں بحق December 10, 2018 ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے 8 مسافروں کو نہر سے نکال لیا
نیب نے بلاول اورآصف زرداری کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا December 10, 2018 بلاول بھٹو زرداری کو نجی کمپنی پارک انکلیو کے شیئر ہولڈر کی حیثیت میں طلب کیا گیا
حکومت آمریت کا نعم البدل بن رہی ہے،خورشید شاہ December 9, 2018 آرڈیننس کے ذریعے آمریت کے دور میں حکومت چلائی جاتی ہے، آرڈیننس کے اجرا پر حکومت کو ٹف ٹائم دیا…
مقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید December 9, 2018 نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کوئٹہ پہنچ گئے December 9, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کوئٹہ رجسٹری میں کیسزکی سماعت بھی کرے گا۔
ہاکی ورلڈکپ:پاکستان آج آخری اہم گروپ میچ نیدرلینڈ کیخلاف کھیلے گا December 9, 2018 پاکستان اور نیدر لینڈ سے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے ہوگا۔
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے December 9, 2018 گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
نیو کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی December 9, 2018 کراچی میں تولیے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 13 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف—
ملک کی ترقی میں بدعنوانی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، صدر عارف علوی December 9, 2018 میری ساری زندگی کوشش رہی کہ کرپشن کے خلاف متحرک رہوں۔ عارف علوی