بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہید، دو زخمی December 31, 2018 شہری آبادی پر فائرنگ بزدلانا فعل ہے اس طرح کے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، وزیراعظم آزاد کشمیر
کراچی میں سال نو پر رینجرز کے خصوصی گشت – سی ویو کھلا رکھنے کا فیصلہ December 31, 2018 ساحل کی طرف جانے کے لیے متبادل راستے فراہم کیے جائیں گے۔ ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کی گرفتاری کیلئے اقدامات
آصف زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں حکومت گرا سکتے ہیں، بلاول بھٹو December 31, 2018 یہ جعلی جھوٹی جے آئی ٹی رپورٹ ہے، ہم ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
فواد چوہدری کادورہ کراچی ملتوی ، تبدیلی کے بادل چھٹ گئے December 31, 2018 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی تبدیلی کے مطالبے کے بعد صوبے میں سیاسی ہلچل دیکھی جارہی ہے، اسی…
تہران میں افغان طالبان کے ایرانی حکام سے اہم مذاکرات December 31, 2018 اتوار کو پہنچنے والے وفد نے نائب وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔ ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق
نئے سال کی سب سے اہم تقریب آزادیٔ صحافت کے نام December 31, 2018 نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں بال گرانے کے موقع پر کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ مہمان خصوصی مدعو
وزیر اعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی باتیں افواہیں ہیں، ناصر حسین شاہ December 31, 2018 آج کل وفاقی وزرا گفتار کے گلو بٹ بنے ہوئے ہیں ۔صوبائی وزیر
سندھ رینجرز نے سال 2018 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی December 31, 2018 پانچ سال کے دوران 15 ہزار 838 آپریشنز کیے گئے جس میں 11 ہزار 619 افراد گرفتار، 13 ہزار 224…
شہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ December 31, 2018 جب تک کسی پرالزام ثابت نہ ہو وہ معصوم ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پی ٹی آئی نےوزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف تحریک التوا جمع کرادی December 31, 2018 سندھ اسمبلی میں تحریک التوا پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے جمع کروائی۔