پشاور میں نوجوان نے باپ بھائیوں سمیت 5 کو مار کر خودکشی کرلی December 26, 2018 المناک واقعہ تہکال کے علاقے میں پیش آیا۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
امروہے سمیت بھارت میں مسلمانوں کیخلاف جہادی گروپ کے نام پرکریک ڈائون December 26, 2018 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ حرکت الحرب الاسلام نامی تنظیم سے تعلق کا الزام۔ دہلی میں بھی چھاپے
نیب کے خلاف منظم پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، چیئرمین نیب December 26, 2018 دھمکیوں کے ذریعے نیب کو خاموش نہیں کرایا جا سکتا، جسٹس (ر) جاوید اقبال
آسیہ بریت کیخلاف درخواست تاحال سماعت کیلئے مقرر نہ ہوئی- وکیل پاکستان واپسی کو تیار December 26, 2018 سیف الملوک کی کرسمس پر مغربی ذرائع ابلاغ سے گفتگو۔ نظرثانی درخواست قاری سلام نے دائر کی تھی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات December 26, 2018 دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں امن واستحکام کی جاری کوششوں پربھی خصوصی بات چیت کی
علی رضا عابدی کو سپرد خاک کردیا گیا، فرانزک رپورٹ تیار December 26, 2018 علی رضا عابدی کے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ پہلے بھی استعمال ہو چکاہے، فرانزک رپورٹ
بلوچستان کے علیحدگی پسندوں نے اسلم اچھو کی ہلاکت کی تصدیق کر دی December 26, 2018 کا لعدم بلوچ لبریشن آرمی نے اسلم بلوچ عرف اچھو کی پانچ دیگر افراد کے ہمراہ ہلاکت کی تصدیق کی…
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس December 26, 2018 دہشت گرد اکٹھے ہورہے ہیں اور ہم چپ کرکے بیٹھ گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی سیکیورٹی اداروں کی سرزنش
زلفی بخاری کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست مسترد December 26, 2018 دہری شہرت کا فیصلہ زلفی بخاری پر لاگو نہیں ہوتا، سپریم کورٹ
لیگی رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر ضمانت پر رہا December 26, 2018 عدالت کا افضل کھوکھر کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم .