دوہری شہریت والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کاحکم December 15, 2018 چیف جسٹس کا اہم سرکاری عہدوں پر دُہری شہریت والے افسران تعینات نہ کرنے کا حکم
پاکستان کوآئی ایم ایف کے پاس جانے کی جلدی نہیں، وزیرخزانہ December 15, 2018 پاکستان پر آئی ایم ایف سے پروگرام لینے کیلئے دباؤ ختم ہوچکا ہے۔اسد عمر
پیپلز پارٹی آج حیدر آباد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی December 15, 2018 جلسے سے پی پی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری اور مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔
دشمن کی بزدلانہ کاروائیاں جوانوں کے حوصلے متاثر نہیں کر سکتیں،وزیراعظم December 15, 2018 وزیراعظم کی ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت
سہ فریقی مذاکرات:دہشت گردی کی روک تھام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط December 15, 2018 سہ فریقی مذاکرات کا مقصد افغانستان میں دیرپا امن کا مستقل حل تلاش کرنا ہے—
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید10 کشمیری شہید December 15, 2018 بھارتی فوج نے نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بھی فائرنگ کردی
کل سے سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل جائیں گے،ترجمان سوئی سدرن December 14, 2018 ترجمان کے مطابق سسٹم میں گیس آتے ہی حالیہ بحران ختم ہوجائے گا۔
پی سی بی نےپاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے شیڈول کا اعلان کردیا December 14, 2018 فائنل میچ کراچی میں 17 مارچ کو ہوگا۔
نیب نے راناثنااللہ کے خلاف بھی تحقیقات کا آغازکردیا December 14, 2018 رانا ثنااللہ پرفیصل آباد انڈر پاس کا نقشہ بدل کرمن پسند افراد کو کروڑوں روپے فائدہ پہنچانے کا الزام ہے۔
مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت December 14, 2018 پولیس نےمولانا سمیع الحق کے پرسنل سیکریٹری احمد شاہ کو حراست میں لے لیا۔