نوازشریف نے بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں November 16, 2018 اعتراف کیا کہ بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقم کا 77 فیصد اپنی صاحبزادی کو گفٹ کیا۔
2 بچوں کی ہلاکت، تجزیاتی نمونوں میں زہر نہیں پایا گیا November 16, 2018 تجزیے کے دوران کسی بھی سیمپل میں سائنائیڈ، کیڑے مار دوا یا کوئی دوسرا کوئی زہر نہیں پایا گیا۔
پروٹوکول دیکھ کر صدرمملکت کا ایئرپورٹ سے باہر آنے سے انکار November 16, 2018 پروٹوکول نہ لینے کے اصرار کے بعد پروٹوکول کی گاڑیاں واپس روانہ ہوگئیں
احتساب عدالت کی نیب ریفرنسز کی مدت میں توسیع کی درخواست November 16, 2018 ٹرائل مکمل کرنے کے لیے مزید وقت دیا جائے، احتساب عدالت کاسپریم کورٹ کو خط
جو لیڈر یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں، وزیراعظم November 16, 2018 ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی، یوٹرن نہ لینے والے سے بڑا بے وقوف لیڈر…
امریکانے خاشقجی کےقتل میں ملوث 17 سعودیوں پرپابندی لگادی November 16, 2018 امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل تمام افراد زیرحراست ہیں۔
العزیزیہ ریفرنس: میں نے ذاتی طور پر کبھی قطری خطوط پرانحصارنہیں کیا،نواز شریف November 16, 2018 العزیزیہ اسٹیل ملز کی ملکیت کا دعویٰ کبھی نہیں کیا، نوازشریف
ابوظہبی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری November 16, 2018 قومی ٹیم میں فخر زمان کی جگہ امام الحق کو شامل کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے سی ڈی اے کا افسر لاپتہ November 16, 2018 سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایاز کل تھانہ آب پارہ کے علاقے سے لاپتا ہوئے
زلفی بخاری کیس:وزیراعظم کو بے لگام اختیارات نہیں ہیں، چیف جسٹس November 16, 2018 زلفی بخاری کو کس اہلیت کی بنیاد پر تقرر کیا گیا؟ کس کے کہنے پر سمری تیار ہوئی؟ اعلیٰ عہدوں…