’سانحہ ساہیوال مقتولین کے لواحقین کودھمکیاں مل رہی ہیں‘ January 28, 2019 سی ٹی ڈی پنجاب سےجان کوخطرہ ہے، جان سےمارنےکی دھمکیاں دی جارہی ہیں، لواحقین کے وکیل کا الزام
آصف زرداری کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر January 28, 2019 پی ٹی آئی رہنماعثمان ڈار اور خرم شیر زمان نے درخواست دائر کی۔
سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال۔ مریض رل گئے January 28, 2019 مطالبات منظور نہیں ہوئے تو ایمرجنسی اور وارڈز میں بھی ہڑتال کرینگے، ڈاکٹرز کی دھمکی
خیر پور میں آئل ٹینکر الٹ گیا ،ہزاروں لیٹر پٹرول بہہ گیا January 28, 2019 نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر سڑک کو بند کرکے متبادل راستہ سے…
زرداری اور فریال تالپور نے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا January 28, 2019 آصف علی زرداری کے وکیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست جمع کرائی۔
فاروق ستار کا پارٹی رکنیت ختم کرنے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع January 28, 2019 فاروق ستار نے پارٹی رکنیت ختم کیے جانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کردی۔
طبی بنیادوں پرسزا معطلی،نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب January 28, 2019 نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس ہمیں نہیں دی گئیں، وکیل سابق وزیر اعظم
افغانستان کے بازار میں آتشزدگی سے 450سے زائد دکانیں خاکستر January 28, 2019 خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کراچی کے سرکاری اسپتالوں سے ادویات چرانے والے 3ملزمان گرفتار January 28, 2019 کراچی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں سرکاری ادویات برآمدکرلیں.
برازیل میں ڈیم ٹوٹنےسےہونے والی ہلاکتیں58ہوگئیں January 28, 2019 ڈیم ٹوٹنےکےواقعےمیں300سےزائدلاپتاہیں جن کی تندہی سے تلاش کاکام جاری ہے