وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی کمیٹی کا اجلاس November 7, 2018 اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین تنخواہ جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔
مہمند ایجنسی ، بارودی سرنگ ہٹاتے ہوئے پاک فوج کے کیپٹن ضرغام فرید شہید November 7, 2018 دھماکے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کے سپاہی ریحان شدید زخمی ہوئے
فیاض چوہان اپنا دماغی معائنہ کرالیں فیس دینے کو تیار ہوں، شاہد خاقان November 7, 2018 شاہد خاقان عباسی میری فکر کرنے کے بجائے اڈیالہ جیل جانے کی تیاری کریں، وزیراطلاعات پنجاب
توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ نے عامرلیاقت پر فردجرم عائدکردی November 7, 2018 عدالت نے عامر لیاقت کی غیر مشروط معافی مستر دکردی ۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا November 7, 2018 ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے مدمقابل ہوں گی۔
حکومت کا پرتشدد احتجاج کے متاثرین کی داد رسی کا فیصلہ November 7, 2018 وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو معاوضہ پیکج تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
آئی ایم ایف کا وفد 2 ہفتوں کے دورے پر پاکستان پہنچ گیا November 7, 2018 پاکستان آئی ایم ایف سے 6 سے 7 ارب ڈالر تک قرض لے سکتا ہے، ذرائع
عافیہ صدیقی کی جیل سے رہائی کیلئے عمران خان سے مدد کی اپیل November 7, 2018 عمران خان نے ماضی میں میری بہت حمایت کی میری رہائی میں مدد کریں، ڈاکٹر عافیہ
چیف جسٹس کا آسیہ بی بی فیصلے پر رد عمل میں توڑ پھوڑ کا نوٹس November 7, 2018 وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مظاہروں کے دوران 3 دن میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب
افغانستان میں فوجی اڈے پر حملے میں 25 اہلکار ہلاک November 6, 2018 طالبان نے ایرانی سرحد کے قریب واقع فوجی ایئربیس کو نشانہ بناتے ہوئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا