وزیراعلی سندھ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج January 23, 2019 سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔
سرفراز احمد پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگنے کا امکان January 23, 2019 سرفراز احمد نے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران جنوبی افریقی کھلاڑی کے بارے میں نسل پرستانہ الفاظ استعمال کیے۔
خدیجہ حملہ کیس کا ملزم سپریم کورٹ کے حکم پر گرفتار January 23, 2019 قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پرمئی 2016 میں شاہ حسین نے خنجر کے 23 وار کیے تھے۔
سندھ ہائی کورٹ پولیس کی ناقص تفتیش پر برہم، آئی جی سندھ طلب January 23, 2019 پولیس گواہ پیش نہیں کرسکتی انصاف کیا دلائے گی، سندھ ہائیکورٹ
ڈالر گرل ایان علی کو گرفتار کرکےپیش کرنے کا حکم January 23, 2019 ایان علی کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد
کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ January 23, 2019 ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔
وفاقی حکومت منی بجٹ آج پیش کرے گی January 23, 2019 بجٹ میں سگریٹ اور گاڑیوں سمیت کئی درآمدی اشیاء مہنگی ہونے کا امکان۔
آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع January 23, 2019 آصف زرداری اور فریال تالپور عدالت میں پیش ہوئے، عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
برٹش کولمبیا کے ارکان پارلیمنٹ اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل،تحقیقات شروع January 23, 2019 دونوں ارکان کو شاہانہ دوروں کے بل کلیم کرنے سمیت نقد ادائیگی،جھوٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کا…
برطانیہ شدید برف باری کی لپیٹ میں آگیا، سیکڑوں فلائٹس منسوخ ، مسافرپریشان January 23, 2019 فلائٹس کے کینسل ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد کو منزلوں پر پہنچنے میں تاخیر کا سامنا ہے