کراچی،رشوت طلب کرنے پر خود سوزی کرنے والا رکشا ڈرائیور دم توڑ گیا October 22, 2018 ٹریفک پولیس اہلکار نے رشوت نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کا چالان کاٹ دیا تھا۔
وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہوں گے October 22, 2018 دفتر خارجہ ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی دعوت شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے دی۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس:سندھ حکومت تعاون نہیں کر رہی،جے آئی ٹی October 22, 2018 جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی نے دوسری پیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
پی ٹی آئی کراچی میں اپنی 2 نشستوں پرکامیاب،پشاور میں اے این پی کامیاب October 22, 2018 این اے 247 کی نشست صدر عارف علوی، پی ایس 111 گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی کے 71 گورنر…
شہباز شریف کی نیب آفس میں اہلخانہ سے ملاقات،کھانا بھی مل کر کھایا October 21, 2018 حمزہ شہباز، سلمان شہباز، اہلیہ نصرت شہباز اور عباس شریف کے بیٹے بھی شہبازشریف سے ملاقات کرنے والوں میں شامل…
ڈیرہ غازی خان میں2بسیں آپس میں ٹکراگئیں19افراد جاں بحق October 21, 2018 جاں بحق ہونے والے تمام افراد آپس میں رشتہ دار ہیں،جن میں سے بیشتر کا تعلق ملتان سے تھا
پاک فضائیہ کےسربراہ کی کمانڈر متحدہ عرب امارات فضائیہ سے ملاقات October 21, 2018 ملاقات میں کمانڈر یو اے ای ائیر فورس اینڈ ائیر ڈیفنس نے پاک فضائیہ کی شاندار تاریخ کی تعریف کی
ہم نہیں تحریک انصاف خود اپنی حکومت گرانا چاہتی ہے،نفیسہ شاہ October 21, 2018 جب تحریک انصاف وفاق پر بات نہیں کرسکتی تو پھر یہ صوبائیت پر اتر آتی ہے ،رہنما پیپلز پارٹی نفیسہ…
وزیراعظم عمران خان نےتھرمیں طبی سہولیات کےفقدان کانوٹس لےلیا October 21, 2018 تھر کے رہائشیوں کے لیے صحت کارڈ اور دو جدید موبائل اسپتال اور چار ایمبولینسز فراہم کی جائیں ،وزیراعظم
کمسن ملازمہ کنزیٰ پرتشددکرنےوالی خاتون ڈاکٹراورانکےشوہرکیخلاف مقدمہ درج October 21, 2018 بچی کو مختلف اوقات میں تشدد کا نشانہ بنایاگیا اوربچی کے سر پر تین ٹانکے لگے ہیں،سی پی او احسن…