کراچی میں ڈبل سواری بند- سی ویو پر آتش بازی دیکھنے جانے کیلئے متبادل راستے فراہم December 31, 2018 آتش بازی کا بھی حکومتی اعلان۔ شہریوں کو دو دریا تک جانے کا موقع دیا گیا ہے۔ پولیس
اسلام آبادمیں ڈکیتی روکتے ہوئے فالکن فورس کا پولیس اہلکار شہید December 31, 2018 فائرنگ کا واقعہ سنگم مارکیٹ میں پیش آیا۔ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ ڈاکو فرار
کراچی میں کے ایم سی ملازم کی ٹارگٹ کلنگ December 31, 2018 شفیق کو حسین آباد فیڈرل بی ایریا میں نشانہ بنایا گیا- پولیس کی مختلف پہلوئوں سے تحقیقات
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہید، دو زخمی December 31, 2018 شہری آبادی پر فائرنگ بزدلانا فعل ہے اس طرح کے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، وزیراعظم آزاد کشمیر
کراچی میں سال نو پر رینجرز کے خصوصی گشت – سی ویو کھلا رکھنے کا فیصلہ December 31, 2018 ساحل کی طرف جانے کے لیے متبادل راستے فراہم کیے جائیں گے۔ ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کی گرفتاری کیلئے اقدامات
آصف زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں حکومت گرا سکتے ہیں، بلاول بھٹو December 31, 2018 یہ جعلی جھوٹی جے آئی ٹی رپورٹ ہے، ہم ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
فواد چوہدری کادورہ کراچی ملتوی ، تبدیلی کے بادل چھٹ گئے December 31, 2018 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی تبدیلی کے مطالبے کے بعد صوبے میں سیاسی ہلچل دیکھی جارہی ہے، اسی…
تہران میں افغان طالبان کے ایرانی حکام سے اہم مذاکرات December 31, 2018 اتوار کو پہنچنے والے وفد نے نائب وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔ ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق
نئے سال کی سب سے اہم تقریب آزادیٔ صحافت کے نام December 31, 2018 نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں بال گرانے کے موقع پر کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ مہمان خصوصی مدعو
وزیر اعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی باتیں افواہیں ہیں، ناصر حسین شاہ December 31, 2018 آج کل وفاقی وزرا گفتار کے گلو بٹ بنے ہوئے ہیں ۔صوبائی وزیر