نیب اوردیگر ادارےسابق وزیر اعظم کی وجہ سےخراب ہوئے،مرادسعید October 16, 2018 منی لانڈرنگ کا پیسہ واپس لانےکے لیے برطانیہ اور دبئی سے معاہدے کررہے ہیں،مراد سعید
زمینوں پر قبضے کے ملزم منشا بم کو لاہور منتقل کردیا گیا October 16, 2018 منشا بم کے خلاف اب تک 82مقدمات درج ہوچکے ہیں۔ ایس پی صدر معاذ ظفر
پنجاب حکومت نےرواں مالی سال کےبقیہ مہینوں کیلئےبجٹ پیش کردیا October 16, 2018 سابق حکومت کی ترقی اشتہارات تک محدود تھی لیکن ہم خوراک، تعلیم، اپنا گھر اور بنیادی سہولیات پر توجہ دیں…
مسافروں سےبھرا رکشہ ٹرین کی زدمیں آگیا،6خواتین جاں بحق October 16, 2018 حادثے کے وقت چنگچی رکشے میں خواتین سمیت 15 افراد سوار تھے۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ایک ہفتے کیلئے موخر October 16, 2018 فی الحال عوام کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیر خزانہ
قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ریمانڈ میں مزید 14دن کی توسیع October 16, 2018 سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا
خواجہ برادران لاہور نیب آفس میں پیش ہوگئے October 16, 2018 نیب کی 2 رکنی ٹیم خواجہ برادران سے ہاؤسنگ اسکینڈل سے متعلق تحقیقات کرے گی
پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،ترجمان پاک فوج October 16, 2018 القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مددکے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی دہشتگردی کے خاتمے کیلئےدنیا کو پاکستان کا شکریہ…
حکومت کاپچھلےدورحکومت میں لگائےگئےبجلی کےتمام منصوبوں کےآڈٹ کافیصلہ October 16, 2018 قائداعظم سولر پلانٹ، بھکی ، حویلی بہادر شاہ، ساہیوال کول، پورٹ قاسم پلانٹس سے دنیا کی مہنگی ترین بجلی پیدا…
مہنگائی کی تیاریاں،عوام کاسیاسی نظام سےاعتماداٹھ جائےگا،سراج الحق October 15, 2018 حکومت اب تک اپنےکسی وعدےکوبھی پوراکرنےمیں کامیاب نہیں ہوئی ہے،