19واں اورآخری آئی ایم ایف پروگرام لینےجارہےہیں،اسدعمر November 14, 2018 ہم چاہتے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس نہ جانا پڑے۔وزیر خزانہ
بھارتی میڈیانےمیرابیان نامکمل اورتوڑمروڑکرپیش کیا،شاہدآفریدی November 14, 2018 مجھ سمیت تمام پاکستانی آزادیِ کشمیر کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں اور کشمیر پاکستان سے ہے
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان کا دورہ پاکستان مؤخر November 14, 2018 امریکی نمائندہ خصوصی گزشتہ ماہ بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں
کراچی میں فضائی آلودگی خطرناک زون میں داخل November 14, 2018 کراچی کی فضا میں آلودگی 331 درجے تک پہنچ چکی ہے جو انتہائی خطرناک صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔
آفریدی کےکشمیرپاکستان کونہ دینےکےبیان نےنیاتنازع پیداکردیا November 14, 2018 کشمیر کوئی ایشو نہیں ہے دنیا نے اس کو ایشو بنایا ہوا ہے۔شاہد آفریدی کا تقریب سے خطاب
محکمہ تعلیم سندھ نےسٹی اسکول اوربیکن ہاؤس کےکیمپسزکی رجسٹریشن معطل کردی November 14, 2018 7 روز میں عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہوا تواسکولوں کی رجسٹریشن بحال ہوجائے گی لیکن اگر ایسا نہ ہوا…
افغان حکام نےلاش کیساتھ ایس پی طاہرخان داوڑکاسروس کارڈملنےکی تصدیق کردی November 14, 2018 کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام افغان حکام سے رابطے میں ہیں۔وزارت خارجہ
دعوے بڑے کیے لیکن نتیجہ صفرہے،کارکردگی سامنے لائیں گے،بلاول November 14, 2018 معیشت بہتر کرنے کے لیے دعوے تو بڑے کیے گئے لیکن ابھی تک کچھ نہیں کیا گیا۔
افغانستان نےایس پی طاہرداوڑکاجسدخاکی پاکستان کےحوالےکردیا November 14, 2018 جسد خاکی جلال آباد میں پاکستان قونصل خانے کے اعلیٰ عہداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے جو کچھ دیر…
آسیہ بی بی پاکستان میں ہی موجودہے،وزیر خارجہ شاہ محمود November 14, 2018 5 فروری کو لندن میں عالمی رپورٹس پرکانفرنس کا انعقاد کریں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی