وزیراعظم کی پالیسیوں کا مقصد معیشت میں نئی جان ڈالنا ہے۔ ملیحہ لودھی October 12, 2018 عمران خان کی حکومت کی سماجی و معاشی ترجیحات گلوبل ایجنڈا 2030 کے مطابق ہیں۔
قانون کی حکمرانی چاہتےہیں،شہباز شریف کیلئے ہمدردیاں نہیں ہیں،بلاول October 11, 2018 ملک میں معاشی بحران کی ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ،ایک شہری شدید زخمی October 11, 2018 بھارتی فورسز نے سیالکوٹ سیکٹر کے گاؤں سکھیال پر بلااشتعال فائرنگ کی،آئی ایس پی آر
لاہوراحتساب عدالت کاشہبازشریف کےدامادکی جائیدادضبط کرنےکاحکم October 11, 2018 علی عمران کو تحقیقات کیلئےمتعدد بار نیب میں طلب کیا گیا مگر وہ پیش نہیں ہوئے، ان کے وارنٹ گرفتاری…
سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کوبرطرف کردیا گیا October 11, 2018 جسٹس شوکت نے عدالتی معاملات میں حساس اداروں کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا
4سوسےزائدپاکستانیوں نےدبئی میں جائیدادیں خریدنےکااعتراف کرلیا October 11, 2018 دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کے معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت پرقائم کمیٹی نے 893 مالکان کو نوٹس بجھوائے…
پاکستان سےکرپشن کو جڑسےاکھاڑنےکاتہیہ کر رکھا ہے،چیئرمین نیب October 11, 2018 نیب نے جدید ترین ڈیجیٹل فرانزک سائنس لیبارٹری تیار کی ہے جس میں ڈیجیٹل فرانزک اور فنگر پرنٹ جائزہ کی…
مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اس لیےشہبازشریف کوگرفتارکیاگیا،آصف کرمانی October 11, 2018 یہ ایک کنٹرولڈ جمہوریت اور کنٹرولڈ حکومت ہے، 10 سال قوم کی خدمت کرنے والے کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل…
دبئی ٹیسٹ: پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ ڈراہوگیا October 11, 2018 آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ 141 اورٹریویا ہیڈ 72 رنز بنا کر نمایا ں رہے جبکہ پاکستان کی جانب…
سپریم جوڈیشل کونسل کی جسٹس شوکت عزیزصدیقی کوعہدےسےہٹانےکی سفارش October 11, 2018 جسٹس شوکت نے عدالتی معاملات میں حساس اداروں کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا