قوم جانتی ہےپی ٹی آئی ملک کومزیدبحران میں دھکیل رہی ہے،مولابخش November 11, 2018 فواد چوہدری بتائیں علیمہ خان اور جہانگیر ترین کے پیسے کب پاکستان کے سپرد کر رہے ہیں؟۔مولابخش چانڈیو کی تنقید
ہم اوراتحادی جماعتیں ایک خاندان ہیں،گلےشکوےسنیں گے،گورنر پنجاب November 11, 2018 کرپشن کے خاتمے تک ملک خوشحال نہیں ہوسکتا، ہم سب اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کرتے ہیں،چوہدری سرور
ڈیفنس کراچی کےنامور ریسٹورنٹ سےکھانا کھانےوالے2بچےدم توڑگئے November 11, 2018 آئی جی سندھ کلیم امام نے مضر صحت کھانا کھانے سے دو بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لےکر تفصیلی رپورٹ…
سعید غنی نے فواد چوہدری کو جھوٹ بولنے والا روبوٹ قرار دیدیا November 11, 2018 عمران خان سے اتحادی بھی نہیں سنبھالے جاتے۔رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
وزیراعظم کا قوم کیلئے جاری ہونےوالا ویڈیو بیان موخر November 11, 2018 وزیراعظم نے اپنے ویڈیو بیان میں قوم سے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف مہم سے متعلق امور پر بات…
تحقیقات جی ڈی نیب لاہور کےبجائےکسی اورسےکرائی جائے،سعدرفیق کاخط November 11, 2018 ڈی جی نیب لاہور میرے خلاف پارٹی بن چکے ہیں۔سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
زرداری اورشریف خاندان سےپیسےنکلوانےسےمسئلہ حل ہوجائےگا،فواد چوہدری November 11, 2018 موجودہ حکومت مذہبی قیادت کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلے گی،وزیر اطلاعات فواد چوہدری
وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع November 11, 2018 وزیراعظم پیغام میں کرپشن سے متعلق انکشافات کریں گے،زرائع
پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا فائنل معرکہ آج ہوگا November 11, 2018 قومی ٹیم کے پاس 7 برس بعد کیویز کیخلاف سیریز جیتنے کا سنہری موقع ہے۔
پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کو دی جانے والی امداد میں اضافہ کردیا November 11, 2018 پاکستان ہمیشہ فلسطینی بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ملیحہ لودھی