نئے پاکستان میں بجلی ،گیس اور آٹا مہنگا ہوگیا،سابق وزیر ریلوے October 1, 2018 مجھےسمجھ نہیں آتی عمران خان نیاپاکستان لوٹوں سے کیوں بنانا چاہتے ہیں،خواجہ سعدرفیق
مستونگ اور شاہ نورانی خود کش حملوں میں ملوث5 دہشت گردگرفتار October 1, 2018 دہشت گردوں نےافغانستان میں موجود ساتھی کا نام بھی بتا دیا ہے، فاروق بنگلزئی نامی یہ دہشتگرد خود کش بمبار…
موجودہ حکومت ہر روز ایک نیا تماشا کرتی ہے،ترجمان مسلم لیگ ن October 1, 2018 سادگی کےپیکر وزیراعظم کے بارے میں توقع تھی اونٹ پرسعودی عرب جائینگے، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب
وزیراعظم آزاد کمشیر کےہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور October 1, 2018 سویلین ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ ریاستی حملہ ہے، عالمی ادارے بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں۔شہباز شریف
وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کا اجلاس کوئٹہ میں بلانے کا فیصلہ October 1, 2018 وفاقی کابینہ کا اجلاس رواں ہفتے ہی کوئٹہ میں ہونے کا امکان ہے جس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع
تیسرےملک کو سی پیک میں شامل کرنےپر پیپلز پارٹی نےسوال اٹھادیے October 1, 2018 سی پیک میں تیسرے ملک کو شامل کیا جارہاہے کیا پارلیمان کو اعتماد میں لینا لازمی نہيں تھا؟۔پیپلز پارٹی کے…
بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،وزیراطلاعات پنجاب October 1, 2018 عوام کوبیت الخلاء کی سہولت نہ دینے والی بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیکس کا ڈرامہ کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان
2014کےدھرنوں کےپیچھے لندن پلان تھا،خرم نوازگنڈاپورکااعتراف October 1, 2018 لندن میں طاہرالقادری سےعمران خان اور چوہدری برادران نےملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کی حکومت کیخلاف…
منشابم کیس:پی ٹی آئی کےکرامت کھوکھراورندیم عباس نےمعافی نامےجمع کرادیے October 1, 2018 ملک کو چلنے کی ضرورت ہے ، ضروری ہوا تو 4، پانچ لوگوں کے خلاف کارروائی کریں گے، چیف جسٹس…
کورکمانڈرز کانفرنس میں انسداددہشت گردی آپریشنز جاری رکھنےکا فیصلہ October 1, 2018 کور کمانڈرز کانفرنس میں میں ملکی سلامتی، لائن آف کنٹرول، ورکنگ باونڈری کی صورت حال، جیو اسٹریٹجک معاملات،کا جائزہ لیا…