صرف کراچی کا صدر نہیں بلکہ پورے ملک کا صدر ہوں گا،ڈاکٹر عارف علوی September 1, 2018 میرے اور صدر ممنون کے درمیان بڑا فرق ہے،جو عوام کو نظر آئے گا،پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد…
شاہین ایئر کو حج آپریشن کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی September 1, 2018 سی اے اےکی جانب سےشاہین ایئر لائنز کےپبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی تجدید سےانکار کےباعث ساڑھے تین سو حاجی کل سے…
چیئرمین نیب نےنواز شریف کیخلاف زیرسماعت ریفرنسز کی منتقلی کافیصلہ چیلنج کردیا September 1, 2018 نیب کے وکیل نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں ریفرنسز دوبارہ جج محمد بشیر کی عدالت میں منتقل کرنے…
شرجیل انعام میمن جیل منتقل،ضیاالدین اسپتال کا کمرہ سیل September 1, 2018 پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کو عدالتی حکم پر اسپتال سے جیل منتقل کیا گیاہے
ضمنی انتخابات : اوور سیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن آج سے شروع ہوگی September 1, 2018 رجسٹریشن کا یہ سلسلہ 15 ستمبر تک جاری رہے گا
سیہون کے قریب حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق September 1, 2018 حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
چیف جسٹس کانجی اسپتال کاخفیہ دورہ ، شرجیل میمن کےکمرےسےشراب ومنشیات برآمد September 1, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار نے آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری آمد سے قبل کراچی کے دو اسپتالوں میں سیاسی قیدیوں…
یوم دفاع پر پاک فوج کا نیا پرومو جاری September 1, 2018 ویڈیو میں بری، بحری اور فضائی افواج کو دکھایا گیا ہے
گریڈ21 کے9 افسران کے بین الصوبائی تبادلے September 1, 2018 گریڈ21 کے ندیم ارشد کیانی کاپنجاب سے خیبرپختون تبادلہ کردیا گیا
عمران خان کی عطا الرحمٰن سے ریسرچ سینٹر بنانے پر مشاورت September 1, 2018 وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یونیورسٹیوں کومطلوبہ وسائل کی فراہمی یقینی بنانےکی ہرممکنہ کوشش کی جائےگی۔