چیف جسٹس کا تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر ازخود نوٹس September 17, 2018 چیف جسٹس نے سی سی پی او لاہور اینٹی نارکوٹکس اور دیگر حکام سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔
وزیراعظم کاماسٹر پلان پربیان 18ویں ترمیم کی خلاف ورزی ہے،سعید غنی September 16, 2018 وزیر اعظم کے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں،
ایشیا کپ :پاکستان نے ہانگ کانگ کوشکست دےدی September 16, 2018 پاکستان نے ہانگ کانگ کی جانب سے دیا گیا 117 رنز کا ہدف با آسانی دو وکٹوں کے نقصان پر…
فنڈنگ کاسلسلہ اس طرح چلتا رہاتوپانچ سال میں ڈیم بنادیں گے،عمران خان September 16, 2018 بنگالیوں اور افغانیوں کے پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں کو شناختی کارڈ دلوائیں گے، عمران خان
کالاباغ ڈیم کےمعاملےکوچھیڑنےسےوفاق پاکستان کمزورہوگا،مولابخش September 16, 2018 جس منصوبے کو تین اسمبلیاں مسترد کرچکی ہوں اس کو چھیڑنا مناسب نہیں،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی مولابخش چانڈیو
امن و امان کا قیام حکومت کا اولین ایجنڈا ہے،وزیراعظم عمران خان September 16, 2018 امن کے بغیر مستحکم معیشت کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم عمران خان
’’منگ ہٹ نامی طوفان‘‘فلپائن میں تباہی مچانےکے بعدچین سےٹکراگیا September 16, 2018 لینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف حادثات میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں،حکام
ایشیا کپ:پاکستان کے خلاف ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 116رنز پر آئوٹ September 16, 2018 اعزاز خان 27 اور کنچت شاہ 26 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے
دنیا کے50خطرناک شہروں سےکراچی کانام نکل گیا ہے،وزیراعظم کوبریفنگ September 16, 2018 وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ،کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سمیت اعلیٰ حکام نے…
افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں امن ممکن نہیں،شہریارآفریدی September 16, 2018 دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایف سی کی قربانیوں پر فخر ہے ،وزیر مملکت برائے داخلہ