ایرانی وزیرخارجہ 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے August 30, 2018 جواد ظریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچے تو دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
آئی جی سندھ کیلئے 3افسران کے نام وفاقی حکومت کو ارسال August 30, 2018 سندھ میں پولیس کے سربراہ کی تبدیلی کا فیصلہ کرکے آئی جی سندھ کے لیے تین نام وفاق کو ارسال…
اسحاق ڈار کےدوست صدرنیشنل بینک نےبرخاستگی کافیصلہ چیلنج کردیا August 30, 2018 منی لانڈرنگ کے الزامات پر نیشنل بینک کے صدر سعید احمد خان کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی تھی
چیف جسٹس نے ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے کا نوٹس لے لیا August 30, 2018 چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کل صبح ساڑھے 9 بجے سماعت ہوگی۔
سابق وزیراعظم اورانکی صاحبزادی سےملاقات کیلئے لیگی رہنما اڈیالہ جیل پہنچ گئے August 30, 2018 ملاقات کیلئے آنے والوں میں مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، مصدق ملک، جاوید لطیف، امیر مقام، شیخ روحیل اصغراور دیگر رہنما…
گستاخانہ خاکوں کیخلاف تحریک لبیک کااحتجاجی مارچ سرائےعالمگیرپہنچ گیا August 30, 2018 دریائے جہلم کے پل پر رکاوٹیں بھی ہٹا دی گئیں، ریلی رات گجرات میں قیام کے بعد آج صبح اسلام…
نجی دورےکیلئےوسائل کابےجا استعمال،ناصرالملک کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ August 30, 2018 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نےفریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا،
وزیرریلوےشیخ رشید کی کراچی آمد شہریوں کے لیے زحمت بن گئی August 30, 2018 تبدیلی کےدعوےپرعمل نہیں کیا گیااورانہیں وہی مسائل کاسامنا کرنا پڑاجوپچھلی حکومت میں تھا،شہریوں کاشکوہ
بھارتی فوج نے کشمیری رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا August 30, 2018 سید صلاح الدین کے گرفتار صاحبزادے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازم ہیں،
این اے131،ضمنی انتخاب کیلئےخواجہ سعد رفیق کےکاغذات نامزدگی جمع August 30, 2018 25جولائی کےانتخابات میں خواجہ سعدرفیق این اے131سےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےہاتھوں شکست کہا چکےہیں،