سپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی September 24, 2018 سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی ۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،جے آئی ٹی نے پہلی پیشرفت رپورٹ جمع کرادی September 24, 2018 مزید 33 مشکوک اکاؤنٹس کا سراغ لگالیا اور اب تک کی تحقیقات میں 334 ملوث افراد سامنے آئے ہیں اور…
آئی جی کی ٹریفک چالان فیس میں دو ہزار فیصد اضافے کی تجویز September 24, 2018 ان کاموقف ہےکہ دو ہزار فیصد اضافہ ہی لاہور کے ٹریفک کی بحالی کا واحد علاج ہے۔
بھارت کا پاکستانی شیفس کوفیسٹیول کیلئے ویزا دینے سے انکار September 24, 2018 مذاکرات سے بھاگ جانےوالےبھارت کا سیاست کے بعد ثقافتی میدان میں بھی پاکستان سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا
ایسی ایمرجنسی نہیں کہ آئی ایم ایف سے مدد مانگیں، اسد عمر September 24, 2018 آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات طے ہے تاہم یہ ملاقات قرضہ لینے کے لئے نہیں کی جارہی ۔
ایشیا کپ:بھارت نےسپرفورمرحلےمیں پاکستان کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی September 23, 2018 پاکستان کے 238 رنز کے ہدف کو بھارت نےبڑی آسانی سے پورا کرلیا، شکھر دھون اور روہت شرما کی شاندار…
امر یکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود September 23, 2018 وزیراعظم ا مریکا میں مقیم پاکستانیوں کے کردار کے معترف ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
اپوزیشن کو متحد کرنےکیلئےنواز شریف نےسابق صدرزرداری سے مدد مانگ لی September 23, 2018 راجہ ظفرالحق کی قیادت میں لیگی وفد نے پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری سے ملاقات کی اورپی پی کی…
پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورتحال کاکرکٹ پراثر نہیں پڑےگا،احسان مانی September 23, 2018 بھارتی بورڈ کےکبھی بھی خلاف نہیں رہا بلکہ انہیں مدد ہی فراہم کی،بھارتی بورڈ کیلئے دروازے کھلے ہیں،چیئرمین پاکستان کرکٹ…
ایشیا کپ: بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 250 رنز کا ہدف September 23, 2018 امر القیس 72 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، محمود اللہ نے بھی 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، افغانستان…