اللہ کا قانون ہے بدعنوان آدمی ہمیشہ پکڑا جاتاہے،صدر ممنون August 24, 2018 میں تو ہمیشہ سے احتساب کا قائل رہا ہوں لیکن احتساب اچھا ہونا چاہیے،صدر مملکت ممنون حسین
عمران اسماعیل کی بطورگورنر سندھ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری August 24, 2018 حلف برداری کی تقریب 27 اگست کو گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگی جہاں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ حلف لیں گے
صدارتی انتخابات:شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن کی اے پی سی کل ہوگی August 24, 2018 آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی ،ن لیگ،متحدہ مجلس عمل،عوامی نیشنل پارٹی،پختونخوا میپ اور دیگر پارٹی رہنما شرکت کریں گے
ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کوپاور ڈویژن نے غلط قرار دے دیا August 24, 2018 سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہدخان عباسی نے ملک بھر سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا تھا
صدراتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب August 24, 2018 اجلاس 4ستمبر کی صبح 10 بجے ہوگاجس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان ووٹ کاسٹ کریں گے
نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزحمت پرفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق August 24, 2018 گولیاں لگنے سے ایک شخص موقع پرجان کی بازی ہارگیا جبکہ دوسرے نے اسپتال پہنچائے جانے کے دوران دم توڑا،پولیس
وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکی مؤقف مسترد کر دیا August 24, 2018 بھارت سےتعلقات میں تالی ایک ہاتھ سےنہیں بج سکتی،افغانستان کاامن واستحکام پاکستان کےامن کیلئےضروری ہے،شاہ محمود
فیصل آبادمیں قادیانیوں کی عبادت گاہ بنانےپرتصادم،ایک مسلمان شہید،کئی زخمی August 24, 2018 پولیس نے الٹا مسلمانوں کو ایف آئی آر میں نامزد کرکے مقدمہ درج کرلیا، واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی
وزیراعظم اوروزراءکےصوابدیدی فنڈزختم کرنےکافیصلہ August 24, 2018 وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ہفتے کی چھٹی برقرار رکھنے،میٹروبس،اورنج میٹرو ٹرین،گرین لائن بس منصوبوں کی تحقیقات…
اعتزازاحسن نواز شریف سے معافی مانگیںتو انکی حمایت کرسکتےہیں،پرویز رشید August 24, 2018 مسلم لیگ ن نے صدارتی امیدوار کےلئے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا،سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید