نیب نے شہبازشریف کوکل طلب کرلیا August 19, 2018 نیب کی شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اور پنجاب ڈویلمپمنٹ کمپنی کیس میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے…
تحریک انصاف کے عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب August 19, 2018 تحریک انصاف کے امیدوارعثمان بزدار نے 186ووٹ جبکہ ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے 159ووٹ حاصل کیے۔
وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بن گئے August 19, 2018 پی سی بی کی ویب سائٹ پرعمران خان کی بطور پیٹرن ان چیف تصویرآویزاں کر دی گئی
ٹرمپ کاافغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور August 19, 2018 ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے متعلق پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ہوگئے
پنجاب حکومت کا سرکاری اداروں کیلئے عید الاضحی کی 3 چھٹیوں کا اعلان August 18, 2018 حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق 21تا 23اگست بروز منگل ،بدھ اور جمعرات کوسرکاری تعطیلات ہوں گی
عمران خان کو وزیراعظم بننے پر کشمیری حریت رہنماؤں کی مبارکباد August 18, 2018 امید ہےعمران خان پاکستان کوسیاسی و معاشی لحاظ سےمستحکم اورعالم اسلام کا ترجمان بنائیں گے،میرواعظ عمر فاروق
وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب کل ہوگا،عثمان بزداراورحمزہ شہباز مدمقابل August 18, 2018 تحریک انصاف کے امیدوار عثمان بزدار اور (ن) لیگ کے حمزہ شہباز نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
عثمان بزدارمیرے نئےپاکستان کی آئیڈیالوجی پرپورہ اترتے ہیں،وزیراعظم August 18, 2018 دو ہفتے تحقیق کے بعد بھی میں نے عثمان بزدارکو ایماندارپایامیں اپنے نامزدوزیراعلیٰ عثمان بزدارکیساتھ کھڑا ہوں،عمران خان کا ٹوئٹ
وزیراعظم کا پہلا حکم،پرائم منسٹرآفس کےسیکریٹری سہیل عامر فارغ August 18, 2018 عامرسہیل کی جگہ گریڈ 21 کےایڈیشنل سیکریٹری ایف آراعظم خان کو وزیراعظم کا سیکریٹری تعینات کردیا گیا
بدانتظامی پر پی آئی اے کےچیف آپریٹنگ آفیسر عہدےسے فارغ August 18, 2018 چیف آپریٹنگ آفیسر ضیا ءقادر قریشی کے خلاف پیرس میں ہونیوالے واقعے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا