صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی مزار قائد پر حاضری September 15, 2018 گورنر سندھ عمران اسماعیل، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی اور دیگر اہم شخصیات بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھیں—
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے September 15, 2018 وزیر خارجہ کے دورے سے مستقبل میں امن مذاکرات اور باہمی تعلقات میں مزید پیش رفت ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ
ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی طالبہ کا اعزاز September 15, 2018 قر ةالعین ندیم نےمارکونی سوسائٹی پال بیرن ینگ اسکالر ایوارڈ ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی میں نمایاں کام پر حاصل کیا
صدر پاکستان کا عوامی سفر، مسافروں کے ساتھ سیلفیاں September 15, 2018 وی وی آئی پی پروٹوکول کے باعث صدر مملکت کا عوامی سفر انداز ہو گیا
سمندری طوفان فلورنس کیرولینا کے ساحل سے ٹکرا گیا September 15, 2018 سمندری طوفان فلورنس سے بڑے پیمانے پر تباہی کا اندیشہ ہے، میڈیا
صدر پاکستان کے صاحبزادے کی والد کے پروٹوکول پر تنقید September 15, 2018 صدر پاکستان کے پروٹوکول کو مزید کم کرنے کی ضرورت ہے، عواب علوی
بھارت و اسرائیل انسانی حقوق کے حوالے سے بدترین ممالک ہیں: اقوام متحدہ September 15, 2018 مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے کارکنوں پر بھی دہشت گردی کے الزامات لگائے جاتے ہیں، رپورٹ
قرضوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے خود کو بدلنا ہوگا:وزیر اعظم September 15, 2018 پاکستان کو کھبی اتنے چیلنجز درپیش نہیں تھے جتنے آج ہیں، وزیر اعظم عمران خان
وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس September 15, 2018 اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیرِ خارجہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی
ترک وزیرخارجہ کی نوازشریف سےملاقات،بیگم کلثوم نوازکےانتقال پرتعزیت کی September 14, 2018 ترک وزیرخارجہ میولت کاووسوگلو نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی