چینی سفیر یاﺅ جنگ کی وزیراعظم کےمشیربرائےتجارت سےملاقات September 14, 2018 ملاقات میں خطے کے خوشحال مستقبل کےلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
پشاور میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والا شہری گرفتار September 14, 2018 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راستہ نہ دینے پر شہری نے بزرگ ٹریفک وارڈن کو مارا پیٹا، دھکے…
دبئی میں ایشیاء کپ کرکٹ ٹونامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی،تمام کپتانوں کی شرکت September 14, 2018 ٹیم اور تیاری بہت اچھی ہے، ورلڈ کپ کے لئے سفر جاری ہے لیکن فی الحال فوکس ایشیاء کپ پر…
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاکستان ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد September 14, 2018 برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزمان کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہےتاہم حکومت کی درخواست پر مطلوب فرد کی…
مستقبل میں پاکستان میں پانی کامسئلہ مزید شدت اختیارکرسکتاہے،صدر September 14, 2018 ذرعی شعبے میں جدید طریقوں سے پانی کا استعمال کی جائے تو پانی بچ سکتا ہے،صدر مملکت عارف علوی
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کل ایک روزہ دورےپرکابل روانہ ہوں گے September 14, 2018 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ اور افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے
وفاقی حکومت کا 9اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان September 14, 2018 پاکستان سمیت دنیا بھر میں امام حسین اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کیلئے دی گئی قربانیوں کی یاد…
زیرزمین پانی کےاستعمال کےمعاملےپرچیف جسٹس کا ازخود نوٹس September 14, 2018 زمین سے پانی کھینچا جارہا ہے اور بیچے جا رہا ہے، پانی بیچنے والی کمپنیاں کوئی قیمت بھی ادا کرہی…
سابق خاتون اول بیگم کلثوم نوازکی جاتی امرا لاہور میں تدفین کردی گئی September 14, 2018 معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ پڑھائی اور دعا کی
افغان فورسز کامختلف علاقوں میں آپریشن: 67 شرپسند ہلاک September 14, 2018 آپریشن کےدوران ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور کئی ٹھکانےتباہ کردیئے جبکہ آپریشن کے دوران 28 شرپسند زخمی بھی ہوئے،افغان وزارت…