سندھ کے سرکاری کالجوں میں طلبہ کےداخلے شروع August 17, 2018 طلبہ داخلہ فارم محکمہ تعلیم کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔
پی ٹی آئی حکومت پاکستان کو ایک عظیم ملک بنائےگی۔ خرم شیر August 17, 2018 وزیر اعظم بننے کی خوشی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سےشہر کراچی میں جشن کا سماں بندھ گیا۔
وزیر اعظم عمران خان کی خوش بختی میں22 کا ہندسہ نمایاں August 17, 2018 عمران خان نے1971 میں کیریئر کا آغاز کیا اورتقریباً 22 سال بعد 1992 میں پاکستان کو کرکٹ کا عالمی چیمپئن…
بلاول کاالیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئےپارلیمانی کمیشن کامطالبہ August 17, 2018 عمران خان نےآئی ایم ایف نہ جانے کا اعلان کیا گیا اب دیکھیں گے کہ وہ اس کا کیا متبادل…
شہباز شریف کادھاندلی کی تحقیقات اورپارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ August 17, 2018 مطالبات تسلیم نہ کیے گئےتوسڑکوں پرنکلیں گےاوراس وقت تک پیچھا نہیں چھوڑیں گےجب تک مطالبات نہیں مانے گئے،شہباز
عمران خان کی کا میا بی پر کارکنوں کا جشن، ملک بھر میں مٹھائیاں تقسیم August 17, 2018 قومی اسمبلی میں 176 ووٹ لے کر عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوئےہیں ،
محکمہ داخلہ پنجاب کی مریم نوازکوجیل میں ایئرکنڈیشنرفراہم کرنےکی منظوری August 17, 2018 ڈاکٹرز کی جانب سے مریم نواز کو گرمی اور حبس کی وجہ سے اے سی کی سہولت فراہم کرنے کرنے…
عارف علوی کو صدرمملکت بنائے جانے کا امکان August 17, 2018 صدر ممنون حسین کی آئینی مدت 8 ستمبر 2018 کو پوری ہوگی
گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے استعفیٰ دے دیا August 17, 2018 جمہوریت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد کی، استعفیٰ منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھیج دیا ہے، اقبال…
عمران خان ملک کے نئے وزیراعظم منتخب،کڑے احتساب کا عزم August 17, 2018 عمران خان نے 176 جبکہ شہباز شریف نے 96 ووٹ لئے،لیگی ارکان کا احتجاج، نعرے بازی کرتے رہے