قومی وصوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پرضمنی الیکشن کاشیڈول جاری August 17, 2018 شیڈول کے مطابق ملک بھرمیں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 14 اکتوبرکوہوگی
ہارس ٹریڈنگ کے بادشاہ دوبارہ اسمبلیوں میں آگئے:حمزہ شہباز August 17, 2018 ہم اپنے 12 ووٹوں کی ہارس ٹریڈنگ کاحساب مانگیں گے، حمزہ شہباز
پاکستانیوں نے نواز شریف پر ویڈیوگیم بنا ڈالی August 17, 2018 اس گیم کو پلے اسٹور پر لانچ کر دیا گیا ہے
ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک گروپ کا دورہ پاکستان مکمل August 17, 2018 اکتوبر کے وسط تک ایف اے ٹی ایف کا 10 رکنی وفد دوبارہ پاکستان کا دورہ کرے گا
پی ٹی آئی کی ابتدائی 100 دنوں کی حکمت عملی تیار August 17, 2018 ابتدائی100 دنوں کے لیے وفاقی و صوبائی اداروں کے سربراہان کی تبدیلی کی فہرستیں تیار کرلی گئیں۔
آج بھارت سے مون سون سسٹم کےسندھ میں داخلے کاامکان August 17, 2018 سسٹم مضبوط ہوا تو اندرون سندھ سمیت کراچی میں بارشوں کا امکان ہے،
21 سے 24 اگست تک چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جعلی ہے، وزارت داخلہ August 16, 2018 عید پر سرکاری چھٹیاں کی 21 سے 23 اگست تک ہیں۔
عمران خان کا نیاپاکستان بری طرح بے نقاب ہوگیاہے۔سعدرفیق August 16, 2018 ہمارے مینڈیٹ کوہیک کیا گیا ہے،مینڈیٹ کو غیراخلاقی، غیرقانونی اورغیرجمہوری طریقے سے توڑا گیا۔
مرادعلی شاہ کی تقریرمیں کچھ نیانہیں تھا، خواجہ اظہار August 16, 2018 ماضی کی طرح تقریرکی،ان کی ترجیحات میں نیاکچھ نہیں ہے۔
پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر۔دوست مزاری ڈپٹی اسپیکرمنتخب August 16, 2018 چوہدری پرویز الہیٰ نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا