وزیرریلوےشیخ رشید کی کراچی آمد شہریوں کے لیے زحمت بن گئی August 30, 2018 تبدیلی کےدعوےپرعمل نہیں کیا گیااورانہیں وہی مسائل کاسامنا کرنا پڑاجوپچھلی حکومت میں تھا،شہریوں کاشکوہ
بھارتی فوج نے کشمیری رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا August 30, 2018 سید صلاح الدین کے گرفتار صاحبزادے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازم ہیں،
این اے131،ضمنی انتخاب کیلئےخواجہ سعد رفیق کےکاغذات نامزدگی جمع August 30, 2018 25جولائی کےانتخابات میں خواجہ سعدرفیق این اے131سےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےہاتھوں شکست کہا چکےہیں،
اڈیالہ جیل حکام کی کل نوازشریف کوعدالت میں پیش کرنےسےمعذرت August 30, 2018 اڈیالہ جیل حکام نے نوازشریف کو سخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیش کیا،
صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینےکاوقت ختم August 30, 2018 ملک بھر سے جمع کرائے گئے 12 امیدواروں میں سے 4 کے کاغذات نامزدگی منظور،مقابلہ 4ستمبر کو ہوگا
سپریم کورٹ نےحسین حقانی کووطن واپس لانےکیلئےنیب کو ٹاسک دےدیا August 30, 2018 چیئرمین نیب ملزم کی واپسی کے لیے وارنٹ جاری کرسکتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار
اورنج لائن کیس،سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو طلب کرلیا August 30, 2018 کام مکمل ہونے کے بعد پہلی ٹرین اگلے سال 30 جولائی کو چلے گی،پروجیکٹ کے سربراہ سبطین علی
امریکی وزیرخارجہ اورجنرل جوزف ڈن فورڈ آئندہ ہفتےپا کستان کادورہ کریں گے August 30, 2018 امریکی وزیر خارجہ کی بات چیت کا بنیادی نکتہ مشترکہ دشمنوں اوردہشت گردوں کےخلاف کارروائی ہوگا،امریکی وزیر دفاع
ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف 2روزہ دورےپرآج پاکستان پہنچیں گے August 30, 2018 جواد ظریف پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے،
وزیر اطلاعات پنجاب ٹی وی پروگرام میں گالیوں پر اترآئے August 30, 2018 ان کی ناخوشگوار گفتگو اورحرکات کیمر ے نے ریکارڈ کرلیں