امریکا اسرائیل نے 9 ایرانی اسپتالوں کو نشانہ بنا ڈالا، عرب میڈیا March 3, 2026 اصفہان میں جوہری تنصیبات والے علاقے میں بھی حملوں کی اطلاعات
بریکنگ ایران کے عبوری وزیر دفاع مجید بن الرضا اسرائیلی و امریکی حملے میں جاں بحق March 3, 2026 مجید بن الرضا نے سابق وزیر دفاع امیر نصیر زادہ کی شہادت کے دو روز بعد عہدہ سنبھالا تھا۔
امریکہ نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کی حفاظت سے ہاتھ اٹھا لیے March 3, 2026 سفارت خانے کی جانب سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے خود منصوبے ترتیب…
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلیے الرٹ جاری March 3, 2026 مملکت کے قوانین کیخلاف یا متصادم سوشل میڈیا پوسٹس سے گریز کیا جائے،پاکستانی سفارتخانہ ریاض
پاکستان نے سعودی عرب سے ضمانت لے کر ایران کو دی، اسحق ڈار March 3, 2026 ایران کو ضمانت دی کہ سعودی سرزمین خلاف استعمال نہیں ہوگی، اسحاق ڈار کی ایوان کو بریفنگ
کویت بتائے ، امریکی طیارے اس کی فضا میں کیا کر رہے تھے ، ایرانی وزیرخارجہ March 3, 2026 کویتی حکومت نے پہلے اعلان کیا تھا کہ اس کا فوجی اڈہ ایران کیخلاف استعمال نہیں ہوگا ،عباس عراقچی
افغان طالبان کے16مقامات پر زمینی حملے ،سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیاں March 3, 2026 کارروائیوں کا مقصد سرحدی سلامتی کو یقینی بنانا اور کسی بھی ممکنہ خطرے کو بروقت ناکام بنانا ہے۔سیکیورٹی ذرائع
پاکستان موجودہ صورتحال میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے، اسحاق ڈار March 3, 2026 کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
ایران اور لبنان پر اسرائیلی حملے، تہران میں تباہی March 3, 2026 18 فوجی اور پانچ شہری شہید ہونے کی تصدیق، اسکول پر حملے میں شہید طالبات کی اجتماعی نماز جنازہ
9مئی کے 6 مقدمات میں عدم ثبوت پر عمرا ن خان کی ضمانت منظور March 3, 2026 توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کے تحریری فیصلے بھی جاری