معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے کوئی مالی مدد نہیں کی، ایزل کی والدہ کا بیان September 29, 2026 سوشل میڈیا افواہوں کی تردید، صرف وی لاگ ریکارڈ کیا گیا، مالی معاونت کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں عید الفطر اور عید الاضحی پر سرکاری تعطیلات کا اعلان September 29, 2026 تاریخی پیش رفت، گورنر نے قانون کی منظوری دیدی، مسلمانوں کو بڑا ریلیف ملا۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام 25 صفحات پر مشتمل کھلا خط جاری September 29, 2026 خارجہ پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ، دنیا بھر میں فوجی اڈوں پر سوالات، حکمران عوام سے جھوٹ بولتے ہیں، حسین…
باجوڑ میں فائرنگ سے تاجر رہنما ڈرائیور سمیت جاں بحق September 29, 2026 اسماعیل زرگر چند ماہ قبل ا ناوگئی بازار کے صدر منتخب ہوئے تھے
تحریک انصاف کا4اکتوبر کولانگ مارچ کاحتمی فیصلہ،اپوزیشن وفد کی نیئر بخاری سے ملاقات September 29, 2026 سیاسی رابطے تیز، اے پی سی میں شرکت کی دعوت، مارچ کی تیاریاں جاری رہیں گی
یوگنڈا کی تورو سلطنت میں سابق ٹی وی صحافی نئے بادشاہ منتخب September 29, 2026 شاہی انتخاب، بابیٹو کمیٹی کا فیصلہ، سابق بادشاہ کے خاندان کی مخالفت
دبئی پولیس کا بڑا ایکشن، شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی گروہ گرفتار September 29, 2026 سخت کارروائی، شہری کی اطلاع پر گرفتاری، تجارتی ریلیف کا اعلان
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی September 29, 2026 کاروباری دن میں گراوٹ، فی تولہ سونا سستا ہو گیا، صرافہ ایسوسی ایشن نے تصدیق کردی۔
برطانیہ کا غیر ملکی ورکرز اور پناہ گزینوں کیلیے قوانین نرم کرنے کا اعلان September 29, 2026 شدید دباؤ کا سامنا، وزیر داخلہ کا نظرثانی کا عندیہ، نئی اسکیم بحال۔
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہو گئی September 29, 2026 قومی ادارہ صحت کی تصدیق، رواں سال مجموعی تعداد 5 ہوگئی، بچوں کی ویکسینیشن جاری۔