ملک بھر میں عید الاضحیٰ جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے August 22, 2018 مسلمان نماز عید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمیؑ پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں
شہباز شریف اور اہلخانہ کی اڈیالہ میں نواز شریف اور مریم سے ملاقات August 22, 2018 شریف فیملی کو اجازت سے متعلق دوپہر میں آگاہ کیا گیا تھا۔
وزیراعظم عمران خان کا وزارت کیڈ ختم کرنے کا فیصلہ August 22, 2018 وزارت کیڈکے معاملات آئی سی ٹی،سی ڈی اے،وزیرپارلیمانی اموردیکھیں گے
انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست،سیریز میں بھارت کی پہلی فتح August 22, 2018 پانچ میچوں کی سیریزمیں انگلینڈ کو دو ایک کی برتری حاصل، چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے ساؤتھ ہیمپٹن میں…
پاک بھارت مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں ، چین August 22, 2018 پاکستان اوربھارت باہمی اعتماد بڑھا کراختلافات کا حل نکالیں،ترجمان چینی وزارت خارجہ
ممبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنےسے 4 افراد ہلاک ، 16 زخمی ہوگئے August 22, 2018 آگ عمارت کی 12 منزل پرلگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگرمنزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،بھارتی میڈیا
عیدالاضحیٰ پرصدر مملکت ، وزیراعظم اور آرمی چیف کےقوم کے نام پیغامات August 22, 2018 سنت ابراہیمی کا تقاضا ہے کہ ہم زندگی کے ہر شعبے میں ایثاروقربانی کا مظاہرہ کریں،وزیر اعظم
نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے یو ٹرن August 22, 2018 عمران خان کچھ عرصہ قبل جن معاملات پر پچھلی حکومتوں اوروزرائے اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے تھے اب وہی کام…
خاتون اول بشریٰ بی بی کا عیدالاضحی پر پیغام August 22, 2018 اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو کامیابی اورخوشحالی عطا فرمائے۔بشریٰ بی بی
آرمی چیف کی سعودی ولی عہدسےملاقات،باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال August 22, 2018 سعودی ولی عہدنےجنرل قمرجاویدباجوہ کوحج کی ادائیگی پرمبارکبادپیش کی،آئی ایس پی آر