امریکانےہماری امدادنہیں بلکہ کولیشن سپورٹ فنڈکی رقم روکی ہے،شاہ محمود September 2, 2018 پاک امریکا تعلقات تقریباً معطل ہیں، گزشتہ حکومت کی صورتحال یہ تھی کہ کسی لیول پرانگیجمنٹ نہیں ہورہی تھی،وزیر خارجہ
نجی اسپتال میں چھاپےسےقبل چیف جسٹس کواپناعہدہ دیکھناچاہیےتھا،خورشید شاہ September 2, 2018 اعتزاز احسن کے حوالے سے آخری رات تک کوشش کریں گے،سابق قائد حزب اختلاف
اپوزیشن جماعتوں نے مجھے نامزد کیاہےپی پی فیصلہ قبول کرے،فضل الرحمان September 2, 2018 پیپلزپارٹی کومتحدہ اپوزیشن کاامیدوارآج ہی قبول کرلیناچاہیے،سربراہ جے یو آئی ف فضل الرحمان
بدعنوانی کامکمل خاتمہ اورمیرٹ کی بالادستی ترجیحات ہیں،وزیراعظم September 2, 2018 سب کو واضح کردیا ہے کہ 100 دن کے پروگرام کے اہداف کے حصول کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم عمران خان
شیخ رشید کاوزیراعظم کےآبائی شہر کیلئے ٹرین چلانے کااعلان September 2, 2018 ٹرین کا آغاز 14 ستمبر سے ہوگا جو کہ صبح 7 بجے روانہ ہوگی اور 5 گھنٹوں میں منزل پر…
مولانافضل الرحمان کی شہباز شریف سےملاقات،پی پی قیادت سے بھی ملیں گے September 2, 2018 فضل الرحمان نے سابق وزیراعلی پنجاب کو پیپلزپارٹی سمیت دیگرجماعتوں سے ملاقاتوں پرآگاہ کیا ،
ملک بھرمیں ایک روزہ شجرکاری مہم،وزیراعظم بھی پودا لگاکرمہم کاحصہ بن گئے September 2, 2018 شجرکاری مہم کا عنوان "پلانٹ فار پاکستان " رکھا گیا ہے جس کے تحت ملک کے تمام بڑے شہروں میں…
مقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سےمزید 3کشمیری شہید September 2, 2018 ضلع بانڈی پورا کے جنگلات میں گزشتہ ایک ہفتے سے سرچ آپریشن جاری ہے
کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، ہم انصاف کے لئے بیٹھے ہیں،چیف جسٹس September 2, 2018 میں چاہتا ہوںعوام کھل کر اپنی تکالیف کا اظہار کریں، چیف جسٹس
صدارتی ووٹ مانگنےمیاں صاحب کے پاس جیل جانے کو بھی تیار تھے، کائرہ September 2, 2018 سیاسی سفر میں معافیاں نہیں مانگی جاتیں اگر معافی مانگنے کی روایت چلی تو پیپلز پارٹی سے ہر جماعت کو…