عوام کوریلیف دینے کی دعویدارحکومت نے مہنگائی کے بم گرادیے،کائرہ September 29, 2018 سوا مہینے میں قوم کے سامنے ان کی کارکردگی کھل کرسامنے آگئی،قمر زمان کائرہ
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ September 29, 2018 گزشتہ روز اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی تھی
چین افغانستان کوسی پیک میں شامل کرنےکیلئےسنجیدہ ہے،وزیرمذہبی امور September 29, 2018 حکومت کو اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ اسحاق ڈار ہیں۔وفاقی وزیر مذہبی امورنور الحق قادری
کراچی کےشربت فروش کے اکائونٹ سے2ارب روپےکے ٹرانسفرکاانکشاف September 29, 2018 عبد القادر نے کہاکہ ایف آئی اے کے لیٹرسے اکاؤنٹ اور2ارب روپے کاپتاچلا ہے،شہری کا انکشاف
کرپشن کی ہے تو میرے خلاف پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائیں اور انکوائری کریں،خورشید شاہ September 29, 2018 حکومت کے خلاف بولنے والوں پر مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں۔رہنما پیپلز پارٹی
اس ملک میں جس کے ہاتھ جو آیا لوٹ کے کھا گیا، چیف جسٹس September 29, 2018 اللہ نے مجھے وردی میں بندے مارنے والوں کاحساب لینے کے لئےعہدہ دیا ہے، چیف جسٹس
کراچی:سابق سیشن جج کو قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی September 29, 2018 سکندر لاشاری پر فروری 2014 میں سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے عاقب شاہانی کے قتل کا الزام تھا.
سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، نوٹی فکیشن جاری September 29, 2018 جے آئی ٹی سانحہ 12 مئی کے مقدمات کی ازسر نو تحقیقات کرے گی، نوٹی فکیشن
پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی پراسیکیوشن ٹیم تبدیل کردی September 29, 2018 پاکستان عوامی تحریک نے سرکاری وکلا کی ٹیم پرعدم اطمینان کا اظہارکیا تھا
سربراہ کویتی وفد کا بریف کیس چرانے والا افسر گرفتار September 29, 2018 فوٹیج کی مدد سے اقتصادی امور ڈویژن کے جوائنٹ سیکریٹری ضرار حیدر گرفتار،ایف آئی اے کے حوالے