کراچی میں سپر اسٹور کو لیاری ندی سے پارکنگ ختم کرنے کا حکم August 29, 2018 غیر قانونی پارکنگ سے شہر تباہ ہو چکا، شہر کی تباہی کا ذمہ دار ایس بی سی اے ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی ایم کیو ایم اور فکشنل لیگ کی قیادت سے ملاقاتیں August 29, 2018 اس امید کے ساتھ آئے کہ ان کی دعائیں اور تائید ملے گی۔مولانا فضل الرحمان
ای سی سی اجلاس میں گردشی قرضہ 596 ارب تک پہنچنے کا انکشاف August 29, 2018 اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں…
پیراگون ہاؤسنگ کیس میں خواجہ سعد رفیق نیب کے سامنے پیش August 29, 2018 خواجہ سعد رفیق اس سے قبل بھی نیب کی جانب سے طلبی پر پیش ہوکر بیان قلمبند کرا چکے ہیں۔
منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میںمزید 15 مشکوک اکاؤنٹس کا انکشاف August 29, 2018 منی لانڈرنگ کیس میں جعلی و بے نامی اکاؤنٹس کی تعداد 33 ہوگئی اور اب تک رقم 35سے بڑھ کر…
مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2کشمیر ی شہید August 29, 2018 قابض فوج نے علاقے میں ایک گھر کو بھی بارودی مواد نصب کرکے تباہ کردیا
حکومت کایوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن بند کرنے کا فیصلہ August 29, 2018 وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا
حکومت کا پیمرا اور پریس کونسل ختم کرنے کا فیصلہ August 29, 2018 پیمرااورپریس کونسل کوختم کرکےپاکستان میڈیاریگولیرٹی اتھارٹی بنارہے ہیں۔فواد چوہدری
بدعنوان و کرپٹ عناصر کا بلاتفریق احتساب حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم August 29, 2018 چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔
حکومت کاوفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ August 29, 2018 حلف اٹھانے والوں میں وزرائے مملکت زیادہ تعداد میں ہوں گے