غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید August 18, 2018 غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں نے ہزاروں فلسطینی مظاہرین پرآنسو گیس اورربڑ کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا
اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان چل بسے August 18, 2018 نوبل انعام یافتہ کوفی عنان کی عمر 80 برس تھی،اقوام متحدہ کے ساتویں سیکریٹری جنرل رہے
عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے August 18, 2018 وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ وفاقی کابینہ کل ہی حلف اٹھالے، فواد چوہدری
وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کو صدرپاکستان نامزد کردیا August 18, 2018 چیئرمین تحریک انصاف نے عارف علوی کو صدرمملکت نامزد کرنے کی منظوری دیدی ہے، فواد چوہدری
وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پراسٹیٹس تبدیل August 18, 2018 چیئرمین پی ٹی آئی کے اسٹیٹس کے بجائے اب ان کے اکاؤنٹ کا اسٹیٹس پرائم منسٹرآف پاکستان ہوگیا ہے
نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹی فیکیشن جاری August 18, 2018 عمران خان کے حلف اٹھانے کے بعد نگراں کابینہ سبکدوش ہوگئی
کنٹرول لائن پربھارتی فوج کی فائرنگ سے 65 سالہ شہری شہید،پاکستان کا احتجاج August 18, 2018 پاک فوج نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے جواب میں بھرپور جوابی کارروائی کی، آئی ایس پی آر
نامزد وزیراعلیٰ پنجاب ڈھائی کروڑ مالیت کے اثاثوں کے مالک August 18, 2018 پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نےآصف زرداری کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی August 18, 2018 عدالت کا آصف زرداری کو متعلقہ ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم
دفتر خارجہ نے افغان طالبان کے علاج کا الزام مستردکردیا August 18, 2018 افغانستان کے من گھڑت بیانات اور الزامات سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ