شہبازشریف وزیراعظم،حمزہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ن لیگ کے امیدوار نامزد August 6, 2018 8 اگست کواسلام آباد الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج ہوگا،مریم اورنگزیب
شکاگو میں فائرنگ کےمختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ، 44 زخمی August 6, 2018 شکاگو میں ایک دن میں فائرنگ کے 4 مختلف واقعات نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا
لانڈھی میں سیاسی جماعت کے کارکن کےقتل کا معمہ حل August 6, 2018 مقتول تابش تقی پی ایس پی کا کارکن تھا، 2 ملزمان گرفتار،غیرت کےنام پر قتل کیا گیا،ایس ایس پی کورنگی
پی سی بی نے 33کھلاڑیوں کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا August 6, 2018 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے33کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ،قومی کپتان سرفراز احمد اور سینئر کھلاڑیوں…
الیکشن کمیشن رانا ثنااللہ کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری نہ کرے،ہائیکورٹ August 6, 2018 رانا ثناء اللہ نےنواز شریف کے استقبال کو حج کے مترادف قرار دیناآرٹیکل 62،63 کی خلاف ورزی ہے،درخواست گزار
نیب افسران و اہلکار چہرے کی بجائے کیس پر توجہ دیں،چیئرمین نیب کی ہدایت August 6, 2018 بدعنوان عناصر سے قوم کی لوٹی ہوئی رقم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروائی جائے،جسٹس (ر)جاوید اقبال
مقبوضہ کشمیر میں دوسرے روزبھی ہڑتال،کاروبار معطل August 6, 2018 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی آئین کے آرٹیکل 35-اے کو ختم کرنے کی سازش کے خلاف مکمل ہڑتال کی گئی
ریاستی دہشت گردی و انتہا پسندی کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف August 6, 2018 تعلیم کو ہماری قومی ترجیح ہونا چاہیےاور پاک آرمی اس قومی مقصد کے لیے مکمل تعاون کرنے کے لیے تیار…
بنی گالہ کیس،سپریم کورٹ نےسروےجنرل آفس کےسربراہ کوطلب کرلیا August 6, 2018 حد بندی ضروری ہے،مزید 6 ہفتوں کا وقت آخری ہوگا،اس کےبعد ایک دن کابھی وقت نہیں دیا جائےگا،ثاقب نثار
نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسزکی دوسری عدالت منتقلی ممکن نہیں،نیب پراسیکیوٹر August 6, 2018 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں اپیل کی سماعت کل پھر…