نیا سسٹم اورموسم کی خرابی نتائج میں تاخیر کا سبب بنی۔ چیف الیکشن کمشنر July 26, 2018 سیکیورٹی بنیادوں پر تمام پریذائیڈنگ افسران کو کانوائے کی صورت میں لانا بھی تاخیر کی ایک وجہ تھی
نتائج روکنا اور پولنگ ایجنٹ نکالنا اشتعال انگیز ہے۔بلاول July 26, 2018 جہاں جہاں میں خود انتخاب لڑا وہاں کے نتائج بھی مجھے نہیں دیئے گئے
الیکشن کے نتائج میں تاخیر پرسیکریٹری الیکشن کمیشن کی وضاحتیں July 26, 2018 نتائج میں تاخیر کی وجہ آرٹی ایس سسٹم بنا جس کو پہلے آزمایانہیں گیا تھا
دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں کریں گے۔مولانا فضل الرحمان July 26, 2018 دھاندلی شدہ نتائج کے بعد اب جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے
ہاتھ روکنے کےباوجودچیف جسٹس کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔شیخ رشید July 26, 2018 یہ بیروزگار نوجوان، مزدور، ڈینٹروں، پینٹروں، ڈرائیوروں، رکشہ والوں کی جیت ہے
اہل سنت والجماعت کا احتجاج کا اعلان۔جھنگ میں حالات کشیدہ July 26, 2018 اہل سنت والجماعت کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور احتجاج شروع کر دیا ہے
سیکریٹری الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے الزامات مستردکردیئے July 26, 2018 کسی کو شکایت ہے تو آگاہ کیا جائے اس کا آزالہ کیا جائے گا۔
صدر ن لیگ شہباز شریف نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگادیا July 26, 2018 پولنگ بعد کی صورت حال اپنے سیاسی کریئر میں نہیں دیکھی، ووٹرز کی توہین ناقابل برداشت ہے۔
پیپلز پارٹی کا بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات کااظہار July 26, 2018 نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔
نتائج نہ ملنے تک تحریک لبیک نےکارکنوں کو دھرنے کی کال دے دی July 25, 2018 ملک کے مختلف حصوں میں ہمیں نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں،ترجمان