فاٹاکو خیبر پختون کے مختلف ڈویژنز میں بانٹ دیا گیا July 20, 2018 مہمند ایجنسی اور خیبر ایجنسی کو پشاور ڈویژن میں ضم کردیا گیا
ایران نے 950ٹن یورنیم رکھنے کا دعویٰ کر کے عالمی طاقتوں کے ہوش اڑا دیئے July 20, 2018 ایرانی صدر ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست 8بار مسترد کرچکے ہیں،ایران
پشاور-8 ہزار بچوں میں خسرہ وائرس کی تصدیق July 20, 2018 صوبائی محکمہ صحت نے 21 اضلاع کو انتہائی حساس قرار دے دیا
عمران خان نے الزامات کی سیاست کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا،حمزہ July 19, 2018 ن لیگ کے دور حکومت میں11 ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوئی ہے،رہنما مسلم لیگ ن
پیپلزپارٹی ہمیشہ عوام دوست منشور لےکرآتی ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی July 19, 2018 ہم نے سندھ میں 8لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالاہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
بھارت میں بس کھائی میں جاگری، 14 مسافر جان سے گئے July 19, 2018 حادثہ بھارتی شہر دیرہ دون میں ہوا، 17 افراد زخمی ہوگئے،9 کی حالت تشویشناک ہے
الزام خان کے دماغ کی طرح انکا جلسہ بھی خالی ہوتا ہے،شہباز شریف July 19, 2018 عمران خان نے خیبرپختونخوا کا بیڑا غرق کردیا، صدر مسلم لیگ ن
غیرجانبدارانہ اورشفاف الیکشن کرانے کیلئے پرعزم ہیں،نگراں وزیراعظم July 19, 2018 گورنرہاؤس لاہورمیں نے نگراں وزیراعظم سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرحسن عسکری کی قیادت میں صوبائی وزرا کی ملاقات
نیب نےآغاسراج درانی اور وسیم اختر کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردی July 19, 2018 نیب نے ایس ایس پی فرید جان سرہندی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ بھی کیا ہے
الیکشن نتائج کی بروقت ترسیل کے نظام کےاستعمال کا پہلا تجربہ ناکام July 19, 2018 الیکشن کمیشن آرٹی ایس کا دوسرا تجرباتی استعمال21 جولائی کو صبح 10 سے دن 4 بجے تک کرے گا