ایم کیو ایم کو خدا حافظ ، طاہرمشہدی مسلم لیگ (ن) میں شامل July 19, 2018 لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے اینٹی رگنگ سسٹم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شمولیت کا اعلان کیا
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈیمزکی تعمیر کیلئے 10 لاکھ روپے کا عطیہ July 19, 2018 کراس چیک جمع کرادیا،عطیہ کرنے کی پرچی والداور والدہ مرحوم کے نام سے بنانے کی ہدایت
20 کروڑ روپے چائے پرکیسےخرچ ہوئے؟خیبرپختونخواہ حکومت کیخلاف نیب سے رجوع July 19, 2018 نگراں حکومت نے نیب کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک سنگین معاملہ ہے جس…
ایشیاء کی طویل القامات پاکستانی خاتون زینب بی بی چل بسیں July 19, 2018 زینب بی بی کو طویل عرصے سے گردوں ، شوگراورجوڑوں کا عارضہ لاحق تھا،ایک ماہ سے الائیڈ اسپتال فیصل آباد…
نوازشریف اورمریم انتخابات میں پارٹی امیدوارکیلئےووٹ بھی نہیں دےسکیں گے July 19, 2018 الیکشن کمیشن نے قیدیوں کیلئے بیلٹ پیپرزمنگوانے کیلئے پہلے 5 جولائی اوربعد میں 10 جولائِیکی ڈیڈی لائن دی تھی ،
عابد باکسرکےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکےبارے میں اہم انکشافات July 19, 2018 شہبازشریف لوگوں کے جعلی ریکارڈ بنوا کران کی جگہوں پر قبضہ کرتا ہے،عابد باکسر کا نیا وڈیو بیان سامنے آگیا
عسکری پارک کوکمرشل بنیادوں پراستعمال کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر July 19, 2018 پارک میں مرمت اور دیکھ بھال کے بغیر لگائے گئے جھولوں سے شہریوں کی جان کو خطرہ ہے، درخواست گزار
پیپلزپارٹی کے رہنما نثارکھوڑونااہل قرار July 19, 2018 بیوی اوربیٹی کے نام ظاہرنہ کرنے اور 167 ایکڑ زرعی زمین چھپانے پر ایپلٹ ٹربیونل نے نثار کھوڑو کو نااہل…
عمران خان اورشاہد خاقان سمیت 65 رہنماؤں کی جان کو خطرہ July 19, 2018 ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ ہے،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ تھریٹ…
مستونگ اور پشاورمیں خودکش حملہ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی July 19, 2018 مستونگ خودکش حملہ آور کا تعلق ایبٹ آباد جب کہ پشاورکے خودکش بمبار کا تعلق ہنگو سے تھا، پولیس حکام