نیب کا شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط July 7, 2018 کیپٹن (ر) صفدر کا نام بھی لسٹ میں شامل کرنے کی استدعا کی گئی ہے
احتساب عدالت کا فیصلہ -بین الاقوامی میڈ یا بھی بول پڑا July 7, 2018 نواز شریف کو جیل بھیجنے کے عدالتی فیصلے کو دنیا بھر کے میڈیا نے نمایاں کوریج دی
پی ٹی آئی سےاتحادکی نہیں سیاسی جماعتوں کےگنجائش ر کھنےکاکہاتھا،فضل الرحمان July 7, 2018 ہم ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں ۔سربراہ جے یو آئی ف
اسلام آباد میں روسی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے3 افراد زخمی July 6, 2018 حادثہ مارگلہ روڈ پر روسی سفارت خانے کے تھرڈ سیکریٹری ایلگزینڈر کی گاڑی سے پیش آیا
فیصلہ خلاف آنے کے باوجودکیپٹن (ر)صفدرانتخابی مہم میں مصروف July 6, 2018 میری گرفتاری سے نواز شریف کا مشن ادھورا نہیں رہے گا، صفدر
غربت ملک کا بڑا مسئلہ ہے،پی ٹی آئی اور ن لیگ نے کچھ نہیں کیا۔بلاول July 6, 2018 پیپلزپارٹی کا منشور عوام دوست منشور ہے، ہم سارے کسانوں کو رجسٹرڈکرائیں گے،چیئرمین پی پی پی
فیفا فٹبال کپ،یوروگوائےکوشکست،فرانس نےسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا July 6, 2018 فرنس نے یوروگوائے کو 0-2 سے شکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایس بی سی اےکےڈپٹی ڈائریکٹرجنرل کےگھرچھاپہ،1ارب سےزائدکےاثاثےبرآمد July 6, 2018 عادل عمر کے گھر سے نقد، لگژری گاڑیوں، ملکی و غیر ملکی پراپرٹیز کے دستاویزات بر آمد ہوے،نیب
ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ،تحریک انصاف کاجشن،ن لیگ کا احتجاج July 6, 2018 ملک کےمختلف شہروں میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے آگئے،تلخ کلامی اورجھگڑے ہوئے
ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ،بھارتی میڈیا نےن لیگ کیلئے دھچکا قرار دیدیا July 6, 2018 نوازشریف نے خارجہ پالیسی میں فوج کی بالادستی کوچینلج کیاتھاجبکہ عمران خان نے عدالتی کارروائی کی تعریف کی، بھارتی میڈیا