چیئرمین نیب کا پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ کی انکوائری کا حکم July 21, 2018 منصوبے کی تحقیقات کا حکم ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیا
پاکستان کو مطلوب دہشت گرد معاذ افغانستا ن میں ہلاک July 21, 2018 معاذ شکار پور دھماکے کا ماسٹر مائند تھا اور افغان خفیہ ایجنسی کے لئے بھی کام کرتا تھا
غذر کی سیلابی صورت حال سے گلگت کو خطرہ لاحق July 21, 2018 وزیر اعلیٰ ہاؤس سمیت شہر ی آبادی کے بڑے پیمانے پر متاثر ہونے کاخدشہ
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر 22ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس July 21, 2018 پیمرا نے22 ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیئے ہیں
کراچی میں مشتعل افراد کا آزاد امیدوارجبران ناصرپر تشدد July 21, 2018 مشتعل افراد نےجبران ناصرکے بینرزپھاڑدیے اور انہیں تشد د کا نشانہ بنایا
پیپلز پارٹی کو سیاست سے روکنے کی کی کوشش کی جارہی ہے۔بلاول July 21, 2018 عوام نے بھٹوکاساتھ دےکرملک کی تقدیربدلی تھی۔
چیلنجز سے نمٹنےکیلئے ایک طاقتور حکومت ہی بڑے فیصلے کرسکتی ہے،عمران خان July 20, 2018 لوگ25جولائی کیلئے تیار رہیں انشااللہ بدھ کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہونے جارہا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
عمران خان نے قوم میں شعور پیداکیاہے قوم نئے سفر کیلئے تیارہے،شاہ محمود July 20, 2018 پاکستان کی معیشت اور کسان بدحالی کا شکارہیں،وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
ملتان کے ہوٹل میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی July 20, 2018 ملتان کے ہوٹل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو بچے بھی جاں بحق ہوئے تھے،
افغانستان میں طالبان کےحملے ، 14 پولیس اہلکار ہلاک July 20, 2018 طالبان نے افغان صوبے غزنی اور زابل میں پولیس اہلکاروں کی چیک پوسٹوں پر حملے کئے