سانحہ مستونگ کا ماسٹرمائنڈ ساتھیوں سمیت مارا گیا،سیکیورٹی ذرائع July 20, 2018 مفتی ہدایت اللہ داعش بلوچستان کا سربراہ تھا،اپنے 2 ساتھیوں سمیت قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہوا
لاپتہ سماجی کارکن رضا خان گھرپہنچ گئے July 20, 2018 رضا محمود خان ’ آغاز دوستی‘ نامی تحریک کے کنوینرہیں جو پاکستان اوربھارت کے نوجوانوں کے مابین خوشگوار روابط قائم…
پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف July 20, 2018 قومی ٹیم کو سیریز میں 3-0 فیصلہ کن برتری حاصل ہے
فخر زمان ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے July 20, 2018 فخرزمان نے 156 گیندوں پر 24 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 210 رنز کی اننگ کھیلی۔
نواز اور مریم کے وکلا کی مؤکلین سے ملاقات کیلئے درخواست July 20, 2018 جیل حکام کی طرف سے درخواست کا اب تک جواب موصول نہیں ہواہے۔
الیکشن کیلئےانتخابی عملے کی تفصیلات جاری، 3 لاکھ 71 ہزار فوجی جوان ڈیوٹی دینگے July 20, 2018 پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر 2،2 فوجی جوان تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: الیکشن کمیشن
نیب خیبرپختونخوا،مختلف سرکاری افسران کیخلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری July 20, 2018 ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔
روپے کی بے قدری جاری،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا July 20, 2018 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، کرنسی ڈیلرز
عابد باکسر کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور July 20, 2018 عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ عابد باکسر کو 4 اگست تک گرفتار نہ کیا جائے۔
چمن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی July 20, 2018 دھماکے کا ہدف سیکیورٹی فورسز کی گاڑی تھی،دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنےوالےاداروں نے علاقے کو سیل کردیا.