میری گرفتاری سے نواز شریف کا مشن ادھورا نہیں رہے گا،کیپٹن (ر)صفدر July 6, 2018 ہزارہ سے تعلق رکھنے والے میرے جیسے ہزاروں بیٹے نواز شریف پر قربان ۔صفدر
تمام آئینی و قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد سزا سنائی گئی ہے،فروغ نسیم July 6, 2018 ملزمان ملک کے باہر سے اپیل کرسکتے ہیں لیکن عدالت کا فیصلہ ان کی غیر موجودگی میں معطل نہیں ہوسکتا،
نوازشریف اورمریم نواز کوپاکستان آتے ہی گرفتار کرنے کا فیصلہ July 6, 2018 نیب نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاریوں کے لیےتازہ ہدایات جاری کردی
نوازشریف کا پاکستان آنے کا اعلان،حتمی تاریخ نہیں بتائی July 6, 2018 لندن میں نوازشریف کا مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرس میں اعلان،جیل میں بھی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
نگران وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس July 6, 2018 اجلاس میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنانسنگ کے خلاف ذمہ داریاں پوری کرنے کے عزم کا اعادہ کیا…
تھائی لینڈکے غارمیں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئےریسکیو آپریشن جاری،غوطہ خورہلاک July 6, 2018 ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کوچ سمیت تمام بچے بہت کمزوراورلاغر ہوچکے ہیں اورانہیں تیرا کر باہر نکالنا ناممکن…
نوازاورمریم کےپاس 10روز میں فیصلےکیخلاف اپیل دائرکرنےکاموقع ہے،ماہر قانون July 6, 2018 احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مسلسل مؤخر کرنا انتہائی غیر معمولی عمل تھا،سابق اٹارنی جنرل…
خاتون حریت رہنما عائشہ اندرابی سری نگر سے نئی دلی جیل منتقل July 6, 2018 عائشہ اندرابی اور اُنکی2 خاتون ساتھیوں ناہید نسرین اور فہمیدہ صوفی کو بھارتی اہلکار نئی دلی لے گئے
نوازشریف ڈرنےوالےنہیں وہ25جولائی سے پہلےواپس ائیں گے،مسلم لیگ ن July 6, 2018 نواز شریف کی جانب سے جو پیشیاں بھگتی گئیں وہ آئین و قانون کی پاسداری تھی، رہنما مسلم لیگ (ن)
جنوبی افریقا میں قتل 3 افراد کی لاشیں پاکستان پہنچادی گئیں July 6, 2018 مرنے والوں میں2سگے بھائی اورایک کزن شامل ہے، تینوں کو پہلے قتل کیا گیا اورپھرلاشیں جلادی گئیں،لواحقین کا الزام