لاہور ہائیکورٹ نے بلاول اور زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست مسترد کردی July 6, 2018 عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔
کوئٹہ کے ایماندار پولیس کانسٹیبل سوشل میڈیا پر مقبول July 6, 2018 کانسٹیبل رحیم نے 6 لاکھ روپے کی گمشدہ رقم بغیر کسی میڈیا کوریج کے اس کے مالک کے حوالے کردی
ایون فیلڈ ریفرنس پر فیصلہ آج ۔شہراقتدار میں رینجرز طلب۔راستے بند July 6, 2018 سیکورٹی کے لیے 400 سو کے قریب پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔
احتساب عدالت کی سیکیورٹی میں اضافہ، کمپلیکس کےاطراف دفعہ 144نافذ July 5, 2018 احتساب عدالت کی سیکیورٹی کیلئے 500 رینجرز اور 1500 پولیس اہلکارسیکیورٹی پر تعینات ہوں گے
فوادحسن فوادکی زبان کھلتےہی شریف خاندان کی کارکردگی سامنےآجائیگی،علیم خان July 5, 2018 جذباتی تقریر،کھوکھلے نعرے کی انتخابی مہم شریفوں کوانجام سے نہیں بچاسکتی ہے۔رہنما پی ٹی آئی
امریکاکا پاکستان کو ٹائیفائیڈ سے متعلق سنگین الرٹ جاری July 5, 2018 واشنگٹن:امریکا نے پاکستان کو ٹائیفائیڈ سے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ ٹائیفائیڈ بخار پراینٹی بائیوٹک ادویات کام نہیں…
غلطی چھپانےکیلئےجھوٹ بولنےوالےنشان عبرت بنیں گے،نثار July 5, 2018 نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.سابق وزیرداخلہ
پارٹی کامنشورپیش،ڈیم بنانےکیلئےچندہ اکٹھاکرنا پڑاتوکریں گے،شہباز July 5, 2018 بھارت ڈھٹائی سے ڈیم پر ڈیم بنا رہا ہے اس لیے دیامر بھاشا ڈیم ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے،…
نواز شریف کو 14 سال قید اور جائیداد ضبطگی کی سزا ہوسکتی ہے،بابراعوان July 5, 2018 نواز شریف نے فیصلہ موخر کرنے کی عجیب فرمائش کی ہے، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملزم کے کہنے پر…
عام انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے3لاکھ 50ہزارفوجی جوانوں کی تعیناتی کی منظوری July 5, 2018 پاک فوج نے 25 جولائی کو پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کے لئے جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے: