ترک صدرکی عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد July 31, 2018 دونوں رہنمائوں نےپاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز پراتفاق کیا
نگران حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ July 31, 2018 عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھانےکی سفارش کی تھی
عمران خان کا پاکستان کو کرکٹ کے میدان میں نمبر ون پرلانے کا اعلان July 31, 2018 کھلاڑیوں کےلیے بہترین مواقع اورزیادہ میدان فراہم کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
جی ڈی اےکا دھاندلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان July 31, 2018 2018کے الیکشن جیسی دھاندلی ملک کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئی،پیر پگارا
نیب لاہور نے علیم خان اور چوہدری برادران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا July 31, 2018 نیب نے علیم خان کو 8اگست اور چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کو 16 اگست کو طلب کیا…
سابق وزیراعظم نواز شریف پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل July 31, 2018 سابق وزیراعظم نوازشریف کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
شہباز شریف نے کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا July 31, 2018 صوبے سے منتخب ہونے والے 129 ارکان کی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،
کل کے چور اور ڈاکوآج تحریک انصاف کے اتحادی بن رہےہیں،طلال July 31, 2018 اقتدار کی نہیں اقدار کی خواہش رکھتے ہیں ، ہر سطح پر مقابلہ کریں گے،رہنما مسلم لیگ ن
ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پریقین نہیں رکھتے، چیئرمین نیب July 31, 2018 چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت اجلاس،بدعنوانی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پالیسی کا جائزہ
شہبازشریف نےجیتنےکیلئےایک ہی حلقےپراربوں روپےخرچ کردیے July 31, 2018 سابق وزیراعلیٰ پنجاب نےلاہور کے حلقہ این اے 132 پر مبینہ طور پر اربوں روپے خرچ کئے