امجدجاویدسلیمی کوآئی جی پنجاب تعینات کردیاگیا

لاہور:حکومت پنجاب نے امجدجاویدسلیمی کوآئی جی پنجاب تعینات کردیا جبکہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے امجد سلیمی کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ان سے پہلے آئی جی پنجاب طاہر خان کو ایک ماہ دو روز بعد اس عہدے پر فائز رہنے کے بعد تبدیل کردیا گیا ہے۔
نئے تعینات کیے گئے آئی جی پنجاب امجد سلیمی اس سے قبل آئی جی سندھ بھی رہے ہیں۔