ایک ایک کے بجائے سب مسلم لیگیوں ایک ساتھ نااہل کردیں،مریم June 28, 2018 ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تومٹ جاتا ہے
پانچ سال وزیر تعلیم رہنے والےپی ٹی آئی رہنما انٹرپاس نکلے June 28, 2018 عاطف خان نے صرف انٹر کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے گریجویشن کرنے کا دعویٰ کیا تھا
پاکستان گرے لسٹ میں شامل،شمولیت غیرمتوقع نہیں،دفترخارجہ June 28, 2018 پاکستان کوایکشن پلان پرعملدرآمدیقینی بنانا ہوگا،کارکردگی بہتر ہوئی تو واپس نکل سکتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
مولانا احمد لودھیانوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ سےنکال دیا گیا June 28, 2018 فورتھ شیڈول انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کا ایک حصہ ہے جس میں شامل نام پولیس کی نگرانی میں رہیں گے
سپریم کورٹ نےنجی اسکولوں کوموسم گرما کی تعطیلات کی فیس لینےسے روک دیا June 28, 2018 چیف جسٹس نے بچوں کے والدین کے لئے پبلک نوٹس جاری کرنے کا حکم جاری کردیا
ایم کیوایم پاکستان نے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا June 28, 2018 عام انتخابات میں ایم کیوایم کے مشترکہ امیدوار ہیں، بہادرآباد یا پی آئی بی کے نہیں،فاروق ستار
ناراض کارکنوں کاچیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود کےگھر وں کےباہراحتجاج June 28, 2018 ناراض کارکنوں نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو بھی نہیں بخشا
کراچی میں بارش،مزید 2 روز رم جھم کی پیشگوئی،ایمرجنسی نافذ June 28, 2018 کراچی میں بارشوں کا سلسلہ ہفتے تک جاری رہ سکتا ہے،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا، وٹو خاندان تحریک انصاف میں شامل ہوگیا June 28, 2018 تحریک انصاف نے منظور وٹو کے بیٹے خرم جہانگیراور بیٹی روبینہ شاہین وٹوکوٹکٹ جاری کردیئے
نیب کے قانونی عمل میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے،نگراں وزیر اطلاعات June 28, 2018 اداروںکی کوئی بھی کارروائی جو قانونی ہو کرنی چاہئے۔