مکمل غیر جانبدار رہ کر شفاف انتخابات کرائیں گے۔ ڈاکٹر حسن عسکری June 22, 2018 صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سے بے روزگاری، افلاس اور غربت کے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔
گڈانی کے سمندر میں 17افراد ڈوب گئے،11کو بچالیا گیا،2لاپتہ June 22, 2018 ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے 11افراد کو بچالیا گیا، ایدھی حکام
پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز اور قیمتوں کے طریقہ کار سے مطمئن نہیں۔ چیف جسٹس June 22, 2018 اگر اداروں کی رپورٹس میں جھول ہوا تو کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ریمارکس
‘لندن فلیٹس سے نواز شریف کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی وہ اس کے بینیفیشل اونر ہیں’ June 22, 2018 نیب نے شریف خاندان کے خلاف 3 ریفرنسز احتساب عدالت میں دائر کر رکھے ہیں.
خیبرپختونخوا اور ضم ہونے والی قبائلی علاقوں میں ووٹرزکی فہرست جاری June 22, 2018 خیبرپختونخوا سے ایک کروڑ 53لاکھ 16 ہزار 299 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے.
انتخابات سے قبل ہی بنی گالہ پر 300 رینجرز اہلکار تعینات June 22, 2018 ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے 3 روز قبل نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔
ایاز صادق کا چیف الیکشن کمشنر کو خط،قبل ازانتخابات دھاندلی کےالزامات June 22, 2018 چیف الیکشن کمشنر کو خط میں لاہور کے حلقہ این اے 129 کے ریٹرننگ آفیسر غلام مرتضیٰ اپل کے خلاف…
مشرف نےآل پاکستان مسلم لیگ کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا June 22, 2018 مشرف نے اپنا استعفیٰ الیکشن کمیشن کوبھجوادیا ۔ ذرائع
ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری دن June 22, 2018 ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل ایپلٹ ٹریبونلز 27 جون تک امیدواروں کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کے پابند ہیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف وطن واپس آگئے June 22, 2018 سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 16 جون کو لندن اپنی بھابھی کلثوم نواز کی عیادت کے لئے گئے تھے۔