سپریم کورٹ نے بھاشا اورمہمند ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کردیا July 4, 2018 سپریم کورٹ میں ڈیمز کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت،اتفاق رائے سے کالا باغ ڈیم بھی بن سکتا ہے…
بی بی کےمشن پرنکلا ہوں،عوامی مسائل حل کرنےسےکوئی نہیں روک سکتا،بلاول July 4, 2018 پاکستان تحریک انصاف سے نظریاتی اختلاف ہے اس لیے ان سےالیکشن کے بعد اتحاد مشکل ہے۔بلاول بھٹو
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے چینی سفیرکی ملاقات July 4, 2018 ملاقات کے دوران سی پیک کے میری ٹائم سکیورٹی سے متعلقہ امورپربھی بات چیت کی گئی
قیدسےڈرنےوالےنہیں،جیل جانےکیلئےبھی تیارہیں،مریم نواز July 4, 2018 الیکشن کےبائیکاٹ کا سوچ بھی نہیں سکتے،ہم آخری بال تک مقابلہ کریں گے،رہنما مسلم لیگ ن
نوازشریف سےاختلافات کی وجہ ایون فیلڈریفرنس کےفیصلے کےبعدبتائوں گا،نثار July 4, 2018 ن لیگ میں بہت خوفناک باتیں ہوتی رہیں، ردعمل دینا چاہتا تھالیکن مجھے اجلاسوں میں بلانا بند کر دیا گیا،سابق…
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات July 4, 2018 ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورخطے کی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی July 4, 2018 اوپننگ بلے باز فخر زمان 47، حسین طلعت 44 اور کپتان سرفراز احمد 38 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
ہائیکورٹ کاسڑک کھولنے کا فیصلہ معطل،آئی ایس آئی سے رکاوٹیں ہٹانے کی تاریخ طلب July 4, 2018 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے علاقے خیابان سہروردی میں قائم آئی ایس آئی کی جانب سے سڑک…
مقتولین کو پیچھے سے ہی گولیاں کیوں لگیں،عدالت کا راؤ کے وکلاء سےاستفسار July 4, 2018 نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی
صاف پانی کیس میں شہبازشریف نیب کے سامنے پیش July 4, 2018 نیب نے 5 جولائی کو طلب کیا تھا،شہبازشریف نےمصروفیت کی وجہ سے ایک روز پہلے پیشی کی درخواست کی تھی