کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر پر رکھنے یا ہٹانے کا فیصلہ پیر کو ہوگا June 17, 2018 ہم کرب سے دوچار ہیں، دعائیں ہی والدہ کو بچا سکتی ہیں۔مریم نواز
فیفاورلڈکپ-کروشیا نے نائیجیریا کو 2-0 سے ہرادیا June 17, 2018 کروشیاکی جانب سے پہلاگول اتیبواوردوسراگول لوکاموڈریچ نےکیا
ٹرمپ کا روسی ہم منصب سے ملاقات کا عندیہ June 17, 2018 صدر ولادی میر پیوٹن سے موجودہ گرمیوں کے موسم میں ملاقات ہوسکتی ہے
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا June 17, 2018 مقدمہ اسلام آبادمیں مسجد کے امام کی شکایت پر آبپارہ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
قوم کو درپیش پانی اور قرضوں کے مسائل حل ہونے چاہئیں-چیف جسٹس June 17, 2018 چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اہلیہ کے ہمراہ لاہور میں فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کیا
مقبوضہ کشمیر میں عیدالفطرپر بھی بھارت مظالم جاری June 17, 2018 بھارتی افواج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شیرازاحمد شہید اورمتعدد مظاہرین زخمی ہوگئے
پیپلز پارٹی انتخابات میں بھار ی اکثریت سے کامیاب ہوگی -آصف زرداری June 17, 2018 کارکن عام انتخابات کے لئے بھرپور تیاری کریں ۔آصف زرداری
طالبان سے مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں -امریکہ June 17, 2018 افغان فوجی اورطالبان اکٹھے نماز پڑھ سکتے ہیں تو بات چیت سے اختلافات بھی ختم کرسکتے ہیں
افغان صدر نے یک طرفہ فائر بندی کی مدت میں توسیع کر دی June 17, 2018 اشرف غنی نے طالبان سے بھی جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی اپیل کردی
میری کتاب کی کاپی بنی گالا سے مل سکتی ہے-ریحام خان June 17, 2018 ریحام خان نے اپنی کتاب کے حصول کی خواہش رکھنے والوں کوبنی گالا کا ایڈریس بتا دیا