بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 100تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ June 29, 2018 واقعہ لیبیا کی بندرگاہ کے قریب بحیرہ روم میں ہوا ،ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے
عراق میں وزیراعظم کے حکم پر’داعش‘ کے 12 دہشتگردوں کو پھانسی June 29, 2018 حکومت نے اقدام دہشتگرد تنظیم کی طرف سے قیدی بنائے گئے 8 افراد کو قتل کرنے کے بعد اٹھایا
شاہراہ کی بندش،آئی ایس آئی سربراہ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم June 29, 2018 اسلام آبادہائیکورٹ نےآئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرکےسامنےشاہراہ کھولنے کےحکم پرعمل نہ ہونے پرطلب کیا
نگران حکومت کی دوسری مرتبہ پٹرول بم گرانے کی تیاری June 29, 2018 پیٹرول 5 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل فی لیٹر قیمت 6 روپے 20 پیسےمہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی…
حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی کی دوبارہ جانچ پڑتال کیلئے درخواست دائر June 29, 2018 درخواست میں حنیف عباسی کے کاغذات چیک کرنے والےریٹرننگ آفیسرکو بھی برطرف کرنے کی استدعا کی گئی ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 5 نوجوانوں کو شہید کردیا June 29, 2018 نوجوانوں کی ہلاکت پرمقبوضہ وادی میں قابض فوج کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا
نوید قمر ،فاروق ستار اور جام مہتاب ڈہر بھی ووٹروں کے غصے کا شکار June 29, 2018 تینوں رہنمائوں سے ووٹرز نے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا
پونے6ارب کرپشن کےملزم شرجیل کی موجیں،سندھ حکومت جاتےجاتےنوازگئی June 29, 2018 شرجیل کی آسانی کیلئےمراد علی شاہ نےاپنے اختتامی دنوں نجی اسپتال کوجیل بنانے کانوٹیفیکیشن جاری کیا
پارٹی ٹکٹ جمع کرانےکاوقت ختم،انتخابی نشانات کل الاٹ ہونگے June 29, 2018 سیاسی جماعتوں کی طرف سے جن امیدواروں کو ٹکٹ مل گیا ہے، صرف وہ ہی فائنل تصور کئے جائیں گے
ایم کیوایم اور اے این پی کا انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق June 29, 2018 ایم کیوایم پاکستان اور اے این پی کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے بیک ڈورمذاکارات ہورہے تھے،ذرائع